Tuesday, Jan 13 2026 | Time 14:57 Hrs(IST)
Regional

پلوامہ اور اونتی پورہ میں کالعدم تنظیموں کی تحقیقات کے سلسلے میں متعدد مقامات پر چھاپے:پولیس

سری نگر،24مارچ(یو این آئی)جموں و کشمیر پولیس نے پیر کے روزاونتی پورہ اور پلوامہ میں متعدد مقامات پر ممنوعہ تنظیموں کے ملی ٹینسی سے متعلق معاملات میں تلاشی کارروئیاں انجام دیں۔

پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ اونتی پورہ پولیس نے پیر کے روز ممنوعہ تنظیموں کے ملی ٹینسی سے متعلق معاملات میں کئی رہائشی مکانوں کی تلاشی لی۔

انہوں نے کہا: ' یہ تلاشی کارروائیاں تحریک حریت، جے کے ڈی ایف پی اور جے کے پیپلز لیگ نامی کالعدم تنظیموں سے متعلق یو اے پی اے کے تحت درج ایف آئی آر زیر نمبرات 24/24اور 3/24کی تحقیقات کے سلسلے میں انجام دی گئیں۔
خاص خبریں
کھرگے - راہل نے لوہڑی پر ہم وطنوں کو مبارکباد دی

کھرگے - راہل نے لوہڑی پر ہم وطنوں کو مبارکباد دی

نئی دہلی، 13 جنوری (یو این آئی) کانگریس کے صدر ملکارجن کھڑگے اور سابق صدر راہل گاندھی نے منگل کو لوہڑی کے موقع پر ہم وطنوں کو مبارکباد دی اور سبھی کی زندگی میں خوشحالی کی خواہش کی مسٹر کھڑگے نے اپنے مبارکبادی پیغام میں کہا، "لوہری کے پرمسرت موقع پر سب کو مبارک باد۔

...مزید دیکھیں
ایرانی قوم نے دشمنوں کی سازشوں کو خاک میں ملا دیا، حکومت کے حق میں مظاہرے تاریخی ہیں: خامنہ ای

ایرانی قوم نے دشمنوں کی سازشوں کو خاک میں ملا دیا، حکومت کے حق میں مظاہرے تاریخی ہیں: خامنہ ای

تہران، 13 جنوری (یو این آئی) ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے حکومت کےحق میں مظاہروں پر قوم کوخراج تحسین پیش کیا سپریم لیڈر نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں کہا کہ عظیم ایرانی قوم نے آج ایک تاریخی دن رقم کیا، آج کی عظیم ریلیوں نے غیر ملکی دشمنوں کی سازشوں کوخاک میں ملادیا آیت اللہ خامنہ نے لکھا کہ غیر ملکی دشمنوں کی سازشوں پر اندرونی کرائےکے ایجنٹوں سے عمل کراویا جانا تھا لیکن عظیم ایرانی قوم نے دشمنوں کے مقابلے اپنے عزم اور اپنی شناخت کا بھر پور اظہار کیا۔

...مزید دیکھیں
آتشـی نے گُروؤں کے خلاف بے ادبی کی: مشرا

آتشـی نے گُروؤں کے خلاف بے ادبی کی: مشرا

نئی دہلی، 13 جنوری (یواین آئی) دہلی کے وزیرِ فن و ثقافت کپل مشرا نے کہا کہ اسمبلی کی قائدِ حزبِ اختلاف آتشـی نے سکھ گُروؤں کے بارے میں جو الفاظ استعمال کیے وہ بے ادبی، گناہ اور پاپ ہیں اور ان کا کوئی جواز نہیں تھا مسٹر مشرا نے منگل کو یہاں پریس کانفرنس میں کہا کہ 6 جنوری کو دہلی اسمبلی میں ایک غیر معمولی اور سنگین پاپ ہوا۔

...مزید دیکھیں
انڈیگو کی نیو ایئر سیل، کرایہ 1,499 روپے سے شروع

انڈیگو کی نیو ایئر سیل، کرایہ 1,499 روپے سے شروع

نئی دہلی، 13 جنوری (یواین آئی) نجی فضائی کمپنی انڈیگو نے منگل کو نیو ایئر سیل کا اعلان کیا، جس میں گھریلو راستوں پر کرایہ 1,499 روپے سے شروع ہو رہا ہےانڈیگو نے منگل کو ایک پریس ریلیز میں بتایا کہ یہ سیل 13 سے 16 جنوری تک جاری رہے گی۔

...مزید دیکھیں
مسافر گاڑیوں کی فروخت دسمبر میں 27 فیصد بڑھی، سالانہ فروخت نے بھی ریکارڈ بنایا

مسافر گاڑیوں کی فروخت دسمبر میں 27 فیصد بڑھی، سالانہ فروخت نے بھی ریکارڈ بنایا

مسافر گاڑیوں کی فروخت دسمبر میں 27 فیصد بڑھی، سالانہ فروخت نے بھی ریکارڈ بنایا
نئی دہلی، 13 جنوری (یواین آئی) ملک میں مسافر گاڑیوں کی تھوک فروخت دسمبر میں 26.8 فیصد بڑھ کر 3,99,216 یونٹ تک پہنچ گئی۔

...مزید دیکھیں
ہر نوجوان کو ہندوستان کو غلامی کی ذہنیت سے آزاد کرنے کا عہد کرنا ہوگا: وزیراعظم مودی

ہر نوجوان کو ہندوستان کو غلامی کی ذہنیت سے آزاد کرنے کا عہد کرنا ہوگا: وزیراعظم مودی

نئی دہلی، 12 جنوری (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ نئے خیالات، توانائی اور مقاصد کے ساتھ نوجوان طاقت قوم کی تعمیر میں سب سے آگے ہے اور ملک کے ہر نوجوان کو عزم کے ساتھ ہندوستان کو غلامی کی ذہنیت سے باہر نکالنا ہوگا مسٹر مودی نے پیر کو ’وکست بھارت ینگ لیڈرز ڈائیلاگ‘ کے دوسرے کانفرنس کے اختتامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ان کی حکومت نے گزشتہ ایک دہائی میں کئی اصلاحات کی ہیں اور ان کے مرکز میں ملک کی نوجوان طاقت کو رکھا ہے۔

...مزید دیکھیں
بجٹ 27-2026: سرمایہ کاری میں کمی اور بڑھتی ہوئی معاشی ناانصافی بڑی چیلنجز ہیں، کانگریس

بجٹ 27-2026: سرمایہ کاری میں کمی اور بڑھتی ہوئی معاشی ناانصافی بڑی چیلنجز ہیں، کانگریس

نئی دہلی،12 جنوری (یو این آئی ) کانگریس نے ملک کی بگڑتی ہوئی معاشی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئندہ مالیاتی بجٹ 27-2026 کے سامنے سرمایہ کاری میں سستی، گھریلو بچتوں میں گراوٹ اور بڑھتی ہوئی معاشی ناہمواری جیسے سنگین مسائل سب سے بڑا چیلنج ہوں گے۔

...مزید دیکھیں

جامعہ ملیہ اسلامیہ، ڈس ایبیلیٹی ایجوکیشن پروگرام میں، سینٹر آف ایکسیلینس کے مقام سے سرفراز

13 Jan 2026 | 2:53 PM

نئی دہلی، 13 جنوری (یو این آئی) جامعہ ملیہ اسلامیہ 1980 سے معذور افراد کی ترقی، خود انحصاری اور باز آبادکاری کا فریضہ انجام دے رہاہے۔جاری ریلیز کے مطابق جامعہ ملیہ اسلامیہ اپنے تعلیمی عہد اور شمولیتی وژن سے معذور افراد کو تعلیم، تربیت اور بازآبادکاری کے ذریعے اصل دھارے میں لانے کے سلسلے میں اپنی خدمات سے ملک کا ایک اہم ادارہ بن گیا ہے۔ .

لالیگا: سیلٹا ویگو کی سیویلا کے خلاف اعصاب شکن فتح، مارکوس الونسو ہیرو بن گئے

13 Jan 2026 | 2:25 PM

میڈرڈ، 13 جنوری (یواین آئی ) اسپینش فٹ بال لیگ لالیگا کے 19ویں میچ میں سیلٹا ویگو نے میزبان سیویلا کو ان کے ہوم گراؤنڈ پر ایک صفر سے ہرا کر قیمتی تین پوائنٹس حاصل کر لیے ہیں۔ اس شاندار کامیابی کے بعد سیلٹا ویگو اب پوائنٹس ٹیبل پر ساتویں پوزیشن پر براجمان ہو گئی ہے۔سیویلا کے تاریخی اسٹیڈیم "رامون سانچیز پیزجوان" میں کھیلے گئے اس میچ میں دونوں ٹیموں کے درمیان شروع سے ہی کانٹے کا مقابلہ دیکھنے کو ملا۔ میچ کے آغاز سے ہی دونوں ٹیموں نے ایک دوسرے کے گول پر حملے کیے، لیکن کسی کو کامیابی نہ ملی۔ جب میچ اپنے اختتام کی طرف بڑھ رہا تھا اور لگ رہا تھا کہ مقابلہ بغیر کسی گول کے ختم ہو جائے گا، 88 ویں منٹ م.

بیتول میں شادی کا جھانسہ دے کر جنسی زیادتی، ملزم گرفتار

13 Jan 2026 | 2:28 PM

بیتول، 13 جنوری (یو این آئی) مدھیہ پردیش کے ضلع بیتول میں شادی کا جھانسہ دے کر کے ایک نوجوان خاتون کے ساتھ جنسی زیادتی کا سنگین معاملہ سامنے آیا ہے۔ رانی پور پولیس نے آٹھ ماہ کی حاملہ خاتون کے ساتھ زیادتی کرنے والے ملزم کو گرفتار کر کے عدالت میں پیش کر دیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ یہ معاملہ گھوڑاڈونگری چوکی علاقے سے متعلق ہے۔ .