Wednesday, Jun 25 2025 | Time 10:36 Hrs(IST)
Regional

بائیکوں کی ٹکر میں ایک کی موت،2زخمی

فیروزآباد:19مئی(یواین آئی) اترپردیش کے ضلع فیروزآباد کے تھانہ شمال کے نواب سنگھ ڈگری کالج کے نزدیک پیر کی صبح دو بائیکوں کی ٹکر میں ایک نوجوان کی موت ہوگئی جبکہ دیگر دو افراد زخمی ہوگئے۔

پولیس لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے اور زخمیوں کو علاج کے لئے ضلع اسپتال لے کر آئی ہے جہاں لاش کو مرچری میں رکھوا دیا گیا ہے وہیں زخمیوں میں ایک کی حالت تشویشناک ہونے کی وجہ اسے آگرہ ریفرکردیا گیا ہے جبکہ دوسرے کا علاج جاری ہے۔

ضلع قنوج کے تھانہ گرو سہائے گنج علاقے کے دونا کھیڑا باشندہ 30سالہ ہری اوم ولد رام ناتھ پیر کو بائیک کے ذریعہ راجستھان کے جئے پور سے اپنے گاؤں لوٹ رہا تھا تبھی راستے میں تھانہ شمال کے نواب سنگھ ڈگری کالج کے نزدیک اس کی بائیک میں تیز رفتار آرہی ایک بائیک نے ٹکر مار دی جس میں تینوں شدید طور سے زخمی ہوگئے۔
خاص خبریں
ملک میں ایمرجنسی کے نفاذ کے 50سال۔ آئین کو روند ڈالا گیا:کشن ریڈی

ملک میں ایمرجنسی کے نفاذ کے 50سال۔ آئین کو روند ڈالا گیا:کشن ریڈی

حیدرآباد، 25 جون (یو این آئی)ملک میں ایمرجنسی کے نفاذ کے 50 سال مکمل ہونے کے موقع پر مرکزی وزیر کشن ریڈی نے ٹویٹ کیا ہے۔

...مزید دیکھیں
سال 1975 میں ایمرجنسی کا نفاذ آئین کا قتل تھا: منوج سنہا

سال 1975 میں ایمرجنسی کا نفاذ آئین کا قتل تھا: منوج سنہا

سری نگر، 25 جون (یو این آئی) جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کا کہنا ہے کہ 25 جون 1975 میں ایمرجنسی کا نفاذ آئین کا قتل تھا۔

...مزید دیکھیں
بھجن لال نے ایمرجنسی کے دوران جدوجہد کرنے والے محب وطنوں کو خراج عقیدت پیش کیا

بھجن لال نے ایمرجنسی کے دوران جدوجہد کرنے والے محب وطنوں کو خراج عقیدت پیش کیا

جے پور 25 جون (یواین آئی) راجستھان کے وزیر اعلی بھجن لال شرما نےایمرجنسی کے دوران جمہوریت کی بحالی کے لیے جدوجہد کرنے والے محب وطنوں کو خراج عقیدت پیش کیا ہے ۔

...مزید دیکھیں
کشمیر: موسم نے بدلی کروٹ، لوگوں کو شدید گرمی سے ملی راحت

کشمیر: موسم نے بدلی کروٹ، لوگوں کو شدید گرمی سے ملی راحت

سری نگر، 25 جون (یو این آئی) محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے عین مطابق وادی کشمیر میں بدھ کی صبح موسم نے کروٹ بد لی جس سے لوگوں کو گذشتہ روز سے جاری شدید گرمی کی لہر سے راحت نصیب ہوئی۔

...مزید دیکھیں
سری نگر – جموں قومی شاہراہ بند، بحالی کا کام جاری

سری نگر – جموں قومی شاہراہ بند، بحالی کا کام جاری

سری نگر، 25 جون (یو این آئی) وادی کشمیر کو ملک کے باقی حصوں کے ساتھ جوڑنے والی سری نگر – جموں قومی شاہراہ کو مٹی کے تودے گر آنے کی وجہ سے ٹریفک کی نقل و حمل کے لئے بند کر دیا گیا ہے تاہم ٹریفک کو بحال کرنے کا کام جاری ہے۔

...مزید دیکھیں
کٹھوعہ میں منشیات فروش گرفتار، ہیروئن جیسا مواد بر آمد:پولیس

کٹھوعہ میں منشیات فروش گرفتار، ہیروئن جیسا مواد بر آمد:پولیس

جموں، 25 جون (یو این آئی) منشیات کے خلاف کارروائیوں کو تیز تر کرتے ہوئے جموں و کشمیر پولیس نے ضلع کٹھوعہ میں ایک منشیات فروش کو گرفتار کرکے اس کی تحویل سے ہیرائن جیسا ممنوعہ مواد بر آمد کیا ہے۔

...مزید دیکھیں
شمال مغربی کولمبیا میں لینڈ سلائیڈنگ سے آٹھ افراد ہلاک

شمال مغربی کولمبیا میں لینڈ سلائیڈنگ سے آٹھ افراد ہلاک

بگوٹا، 25 جون (یو این آئی) شمال مغربی کولمبیا میں اینٹیوکویا محکمہ کے بیلو میونسپلٹی میں منگل کو مٹی کے تودے گرنے سے کم از کم آٹھ افراد ہلاک اور پانچ دیگر زخمی ہو گئے۔

...مزید دیکھیں
ریسلر اُدے چند   نے ایک بے مثال قومی چیمپئن بن کر ریسلنگ کے میدان پر راج کیا

ریسلر اُدے چند نے ایک بے مثال قومی چیمپئن بن کر ریسلنگ کے میدان پر راج کیا

25 Jun 2025 | 9:34 AM

نئی دہلی، 24 جون (یو این آئی) ایک وقت تھا جب ریسلنگ صرف دیہی علاقوں تک محدود تھی اور ریسلنگ کے کھلاڑیوں کی وہ حیثیت نہیں تھی جو آج کے زمانے میں ہے۔ آج ہندستان کے کھلاڑی ریسلنگ میں عالمی سطح پر بہت شہرت حاصل کرچکے ہیں۔ ایشین گیمز اور ورلڈ چیمپئن شپ کے علاوہ ہمارے ریسلرز نے اولمپک میڈلز بھی جیتے ہیں۔ ملک کی پہلی اولمپین خاتون پہلوان اور ملک کے لیے کشتی میں پہلا اولمپک تمغہ جیتنے والی پہلی خاتون کھلاڑی کا تعلق بھی ہریانہ سے تھا۔ ٹوکیو 2020 میں بھی ریسلنگ کے کئی کھلاڑیوں کو تمغے کے دعویدار تصور کیا جا رہا ہے۔ لیکن حالات ہمیشہ ایسے نہیں تھےایسے وقت میں پہلوان ادے چند نے عالمی سطح پر کشتی کا پرچم لہرایا اور نئے کھلاڑیوں کے لیے تحریک کا ذریعہ بنے۔آج اُدے چند ایک ریٹائرڈ ہندوستانی پہلوان اور ریسلنگ کوچ ہیں جو آزاد ہندوستان کی طرف سے پہلے انفرادی عالمی چیمپئن شپ میڈل جیتنے والے تھے۔

سال 1975 میں ایمرجنسی کا نفاذ آئین کا قتل تھا: منوج سنہا

سال 1975 میں ایمرجنسی کا نفاذ آئین کا قتل تھا: منوج سنہا

25 Jun 2025 | 10:34 AM

سری نگر، 25 جون (یو این آئی) جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کا کہنا ہے کہ 25 جون 1975 میں ایمرجنسی کا نفاذ آئین کا قتل تھا۔انہوں نے کہا: 'میں سمودھان ہتیا دیوس پر لاکھوں ستیہ گرہیوں کو خراج عقیدت پیش کرتا ہوں جنہوں نے جمہوریت کی بحالی کے لئے جدو جہد کی'۔