Wednesday, Feb 18 2026 | Time 13:35 Hrs(IST)
Regional

میجر جنرل ہرکیرت سنگھ نے چنڈی مندر کمانڈ ہسپتال کی کمان سنبھال لی

چنڈی گڑھ، 19 مئی (یو این آئی) نیوکلیئر میڈیسن کے مشہور ماہر اور آرمڈ فورسز میڈیکل کالج (اے ایف ایم سی) کے ممتاز سابق طالب علم میجر جنرل ہرکیرت سنگھ نے ہندوستانی مسلح افواج کے ممتاز طبی اداروں میں سے ایک چنڈی مندر کمانڈ ہسپتال (ویسٹرن کمانڈ) کی کمان سنبھال لی ہے۔
یہ چارج باضابطہ طور پر 17 مئی کو سونپا گیا۔

پیر کو یہاں جاری ایک آرمی ریلیز میں کہا گیا ہے کہ کلینکل ایکسیلنس اور انتظامی کارکردگی میں اپنے وسیع پس منظر کے ساتھ میجر جنرل ہرکیرت سنگھ ہسپتال کے معیارات اور صلاحیتوں کو بڑھانے کے منتظر ہیں۔
خاص خبریں
راجیہ سبھا کی 37 سیٹوں کے لیے 16 مارچ کو انتخابات ہوں گے

راجیہ سبھا کی 37 سیٹوں کے لیے 16 مارچ کو انتخابات ہوں گے

نئی دہلی، 18 فروری (یو این آئی) راجیہ سبھا کی 37 نشستوں کے لیے انتخابات 16 مارچ کو ہوں گے۔

...مزید دیکھیں

صدرجمہوریہ نے وشاکھاپٹنم میں انٹرنیشنل فلیٹ ریویومیں شرکت کی۔ 100 سے زائد ممالک کے جنگی جہازوں اورآبدوز مشقوں کا حصہ

حیدرآباد، 18 فروری (یواین آئی) اے پی کے ساحلی شہر وشاکھاپٹنم میں انٹرنیشنل فلیٹ ریویو کا آغاز ہو گیا جہاں صدرجمہوریہ دروپدی مرمو کی آمد پر انہیں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔

...مزید دیکھیں
بنگلہ دیش میں جماعت اسلامی کا عروج اور ہندوستان پر اس کے اثرات

بنگلہ دیش میں جماعت اسلامی کا عروج اور ہندوستان پر اس کے اثرات

خصوصی تحریر: اسد مرزا
نئی دہلی، 18 فروری (یو این آئی) بنگلہ دیش سے متوقع انتخابی نتائج آ چکے ہیں، الیکشن کمیشن نے 297 حلقوں کے انتخابی نتائج کا اعلان کردیا ہے، جس کے مطابق بی این پی نے 209 جب کہ جماعت اسلامی نے 70 نشستیں حاصل کی ہیں۔

...مزید دیکھیں

ابتدائی کاروبار میں شیئر بازاروں میں گراوٹ

ممبئی، 18 فروری (یو این آئی) آئی ٹی کمپنیوں کے دباؤ کی وجہ سے بدھ کے روز مقامی شیئر بازاروں کے ابتدائی کاروبار میں گراوٹ درج ہوئی۔

...مزید دیکھیں

اسرائیلی وزیر خارجہ نے مغربی کنارے کو سرکاری اراضی قرار دینے پر مسلم ممالک کے مذمتی بیان کو بے بنیاد، گمراہ کن قرار دیا

تل ابیب، 18 فروری (یو این آئی/ اسپوتنک) اسرائیلی وزارت خارجہ نے مغربی کنارے میں اراضی کے رجسٹریشن کی کارروائی شروع کرنے کے اسرائیلی حکومت کے حالیہ فیصلے کی مذمت پر آٹھ مسلم ممالک کے مشترکہ بیان کو بے بنیاد اور گمراہ کن قرار دیا ہے۔

...مزید دیکھیں

رنجی ٹرافی میں تاریخ رقم: جموں و کشمیر پہلی بار فائنل میں، عاقب نبی اور عبدالصمد کی شاندار کارکردگی

سری نگر،18فروری (یو این آئی) جموں و کشمیر کے کرکٹ حلقوں میں آج جشن کا ماحول ہے کیونکہ ریاست کی ٹیم نے رنجی ٹرافی کی تاریخ میں پہلی بار فائنل میں داخل ہو کر وہ کارنامہ انجام دیا ہے جس کا برسوں سے انتظار تھا۔

...مزید دیکھیں

منوج سنہا کی رنجی ٹرافی کے فائنل میں پہنچنے پر جموں وکشمیر ٹیم کو مبارکباد

سری نگر، 18 فروری (یو این آئی) جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے جموں وکشمیر کرکٹ ٹیم کو رانجی ٹرافی کے سیمی فائنل میچ میں جیت حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کی ہے۔

...مزید دیکھیں

گلگوٹیا یونیورسٹی کو روبو ڈاگ تنازعے کے بعد اے آئی امپیکٹ سمٹ 2026 میں ایکسپو اسٹال خالی کرنے کی ہدایت دی گئی۔

18 Feb 2026 | 12:48 PM

نئی دہلی، 18 فروری (یو این آئی) — گلگوٹیا یونیورسٹی کو اے آئی امپیکٹ سمٹ2026 کے ایکسپو ایریا میں اپنا اسٹال خالی کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق یہ اقدام چینی ساختہ روبو ڈاگ کی نمائش سے متعلق تنازعے کے بعد کیا گیا ہے ۔ یہ کارروائی اُس ویڈیو کے وائرل ہونے کے بعد کی گئی جس میں مبینہ طور پر یونیورسٹی نے دعویٰ کیا تھا کہ روبو ڈاگ اس کے سینٹر آف ایکسیلینس پروگرام کے تحت تیار کیا گیا ہے۔ بعد میں پتا چلا کہ یہ روبو ڈاگ چینی روبوٹکس کمپنی یونی ٹری کی تیار کردہ مصنوعات میں سے ایک ہے۔ اس سے قبل جاری بیان میں یونیورسٹی نے وضاحت کی تھی کہ حال ہی میں حاصل کیا گیا روبو ڈاگ کیمپس میں طلبہ .

رنجی ٹرافی فائنل میں رسائی: جموں و کشمیر کی تاریخی فتح پر عمر عبداللہ کی مبارکباد

18 Feb 2026 | 1:25 PM

جموں، 18 فروری (یو این آئی )جموں و کشمیر کی کرکٹ ٹیم نے رنجی ٹرافی 2025-26 کے فائنل میں پہنچ کر تاریخ رقم کر دی ہے۔ اس شاندار کامیابی پر وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے ٹیم کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے اسے ریاست کے لیے ایک بڑا اعزاز قرار دیا ہے۔ جموں میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کھلاڑیوں کی محنت اور اسپرٹ کو سراہا اور امید ظاہر کی کہ اب وہ دن دور نہیں جب یہاں کے کھلاڑی قومی ٹیم میں کلیدی کردار ادا کرتے نظر آئیں گے۔.

شردھا۔ رندیپ کی فلم ایتھا کی شوٹنگ مکمل

18 Feb 2026 | 1:18 PM

ممبئی، 18 فروری (یو این آئی) بالی ووڈ اسٹار شردھا کپور اور رندیپ ہدا نے اپنی آنے والی فلم ایتھا کے پونے شیڈول کی شوٹنگ مکمل کر لی ہے۔ یہ شیڈول اس ہفتے کے آغاز میں ختم ہوا، جس کے دوران پونے شہر اور اس کے اطراف کئی مقامات پر طویل مدت تک فلمبندی کی گئی۔ اس سے قبل فلم کا ممبئی شیڈول بھی مکمل ہو چکا تھا جو جنوری کے آخر سے فروری تک جاری رہا۔.

بجلی چوری پکڑنے پہنچنے والی ویجیلنس ٹیم پر حملہ

18 Feb 2026 | 1:11 PM

ہریدوار، 17 فروری (یو این آئی) اتراکھنڈ میں ضلع ہریدوار کے پتھری علاقہ کے بہادر پور جاٹ گاؤں میں بدھ کے روز بجلی چوری کی اطلاع پر وہاں پہنچنے والی پاور کارپوریشن کی ویجیلنس ٹیم اور مقامی پولیس کے خلاف کچھ نوجوانوں نے احتجاج کیا اور ان پر حملہ کیا۔.