Tuesday, Apr 14 2026 | Time 12:03 Hrs(IST)
Regional

ممتا نے ترنمول کانگریس امیدوار کو حمایت دینے پر کالی گنج کے ووٹروں کو شکریہ کہا

کولکاتہ، 23 جون (یو این آئی) ترنمول کانگریس کی سپریمو اور مغربی بنگال کے وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے پیر کے روز علاقہ کے لوگوں کو ضلع نادیہ کے کالی گنج اسمبلی ضمنی انتخاب میں پارٹی امیدوار علیفہ احمد کی حمایت کرنے پر شکریہ کہا۔

محترمہ بنرجی نے اپنے پیغام میں کالی گنج اسمبلی حلقہ کے تمام لوگوں کو حکمراں پارٹی میں اعتماد کا اظہار کرنے پر مبارکباد دی۔
اس نے اس جیت کو 'ماں، ماٹی اور مانوش' کو وقف کیا۔
خاص خبریں
نوئیڈا تشدد کے بعد یوگی حکومت نے مزدوروں کی اجرت میں اضافہ کیا

نوئیڈا تشدد کے بعد یوگی حکومت نے مزدوروں کی اجرت میں اضافہ کیا

نوئیڈا/لکھنؤ، 14 اپریل (یو این آئی): اتر پردیش حکومت نے نوئیڈا میں مزدوروں کے پرتشدد احتجاج کے بعد عبوری اجرتوں میں اضافہ کرتے ہوئے نئی شرحیں یکم اپریل 2026 سے نافذ کر دی ہیں۔

...مزید دیکھیں
خواتین کو بااختیاربنانے کے لیے زندگی کے ہر مرحلے کے لیے منصوبہ بندی کر رہی ہے حکومت: مودی

خواتین کو بااختیاربنانے کے لیے زندگی کے ہر مرحلے کے لیے منصوبہ بندی کر رہی ہے حکومت: مودی

نئی دہلی، 13 اپریل (یو این آئی) وزیراعظم نریندر مودی نے پیر کو کہا کہ حکومت خواتین کو حقیقی معنوں میں بااختیاربنانے کے لیے زندگی کے ہر مرحلے کے لیے خصوصی منصوبے بنا رہی ہے اور انہیں کامیابی کے ساتھ نافذ کیا جا رہا ہے مسٹر مودی نے جمعرات کو پارلیمنٹ میں ہونے والی خواتین کے ریزرییشن بل پر بحث اور منظوری سے قبل اس کے پس منظر میں یہاں منعقدہ 'ناری شکتی وندن کانفرنس' سے خطاب کرتے ہوئے کہا، "ہماری حکومت نے خواتین کوبااختیار بنانے لیئے زندگی کے ہر مرحلے کے لیے اسکیمیں بنائیں اور انہیں کامیابی سے نافذ کیا ہے۔

...مزید دیکھیں
ٹرمپ کا پوپ لیو سے معافی سے انکار، سخت بیان بازی جاری

ٹرمپ کا پوپ لیو سے معافی سے انکار، سخت بیان بازی جاری

واشنگٹن، 14 اپریل (یو این آئی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پوپ لیو سے معافی مانگنے سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنے مؤقف پر قائم ہیں اور پوپ کے بیانات سے اختلاف رکھتے ہیں۔

...مزید دیکھیں
حد بندی اور خواتین کے ریزرویشن پر سونیا گاندھی کا حکومت پر نشانہ

حد بندی اور خواتین کے ریزرویشن پر سونیا گاندھی کا حکومت پر نشانہ

نئی دہلی، 13 اپریل (یو این آئی) کانگریس پارلیمانی پارٹی کی صدر سونیا گاندھی نے ایک نجی اخبار میں شائع اپنے مضمون کے ذریعے مرکزی حکومت پر خواتین کے ریزرویشن اور حد بندی کے معاملے پر شدید تنقید کی ہے محترمہ گاندھی نے پیر کو یہاں واضح طور پر کہا کہ موجودہ وقت میں اصل تشویش خواتین کا ریزرویشن نہیں، بلکہ مجوزہ حد بندی ہے، جسے انہوں نے "انتہائی خطرناک" اور "آئین پر حملہ" قرار دیا ہے۔

...مزید دیکھیں
سپریم کورٹ نے لالو پرساد کو 'زمین کے بدلے نوکری کیس' میں نچلی عدالت میں پیشی سے استثنیٰ دے دیا

سپریم کورٹ نے لالو پرساد کو 'زمین کے بدلے نوکری کیس' میں نچلی عدالت میں پیشی سے استثنیٰ دے دیا

نئی دہلی، 13 اپریل (یو این آئی) سپریم کورٹ نے پیر کے روز راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) کے سربراہ لالو پرساد یادو کو 'زمین کے بدلے نوکری' (لینڈ فار جاب) کیس کی کارروائی کے دوران نچلی عدالت میں ذاتی طور پر پیش ہونے سے استثنیٰ دے دیا ہے عدالت عظمی مسٹر پرساد کی اس درخواست پر سماعت کر رہی تھی جس میں مرکزی تحقیقاتی بیورو (سی بی آئی) کے کیس کو چیلنج کیا گیا ہے۔

...مزید دیکھیں
ٹرمپ ایسا کیا کرے جس سے معاہدے کی راہیں کھل جائیں گی؟ ایرانی صدر نے دل چسپ نکتہ بتا دیا

ٹرمپ ایسا کیا کرے جس سے معاہدے کی راہیں کھل جائیں گی؟ ایرانی صدر نے دل چسپ نکتہ بتا دیا

تہران، 13 اپریل (یو این آئی) ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ امریکی حکومت خود کو آقا سمجھنا چھوڑ دے تو معاہدے کی راہیں کھل سکتی ہیں ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے ایکس پر ایک پوسٹ میں لکھا ’’اگر امریکی حکومت اپنی آمریت پسندی چھوڑ دے اور ایرانی قوم کے حقوق کا احترام کرے تو یقیناً معاہدے تک پہنچنے کے راستے نکل آئیں گے۔

...مزید دیکھیں
معاہدے کے قریب پہنچ کر ایران کو سخت شرائط کا سامنا کرنا پڑا: عباس عراقچی

معاہدے کے قریب پہنچ کر ایران کو سخت شرائط کا سامنا کرنا پڑا: عباس عراقچی

نئی دہلی، 13 اپریل (یو این آئی) ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے اسلام آباد مذاکرات کی ناکامی کا ذمہ دار امریکہ کو ٹھہراتے ہوئے کہا کہ ایران ایم او یو پر دستخط کے قریب پہنچ چکا تھا، تاہم اسے ’’سخت ترین مطالبات، بدلتے ہوئے اہداف اور ناکہ بندی‘‘ کا سامنا کرنا پڑا عباس عراقچی نے پیر کے روز سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے بیان میں کہا کہ ’’کوئی سبق نہیں سیکھا گیا۔

...مزید دیکھیں

وزیراعظم مودی کا 'ناری شکتی' کے نام خط، خواتین کے ریزرویشن کے عزم کا اعادہ

14 Apr 2026 | 11:08 AM

نئی دہلی، 14 اپریل (یو این آئی) وزیراعظم نریندر مودی نے منگل کے روز کہا کہ ملک بھر کی خواتین قانون ساز اداروں میں خواتین کے لیے ریزرویشن کو یقینی بنانے کے حکومتی اقدام کا خیر مقدم کر رہی ہیں۔ انہوں نے حکمرانی میں خواتین کی نمائندگی کو مضبوط بنانے کے مقصد سے طویل عرصے سے زیر التوا اصلاحات کو نافذ کرنے کے اپنے عزم کو دہرایا۔.

آر سی بی کی جارحانہ بیٹنگ اور ایل ایس جی کی غیر مستحکم کارکردگی آمنے سامنے

14 Apr 2026 | 11:57 AM

بنگلورو، 14 اپریل (یو این آئی) ایم چناسوامی اسٹیڈیم، جہاں چھوٹی باؤنڈریز اور بیٹنگ کے موافق حالات اکثر گیند بازوں کو بے بس کر دیتے ہیں، ایک بار پھر آئی پی ایل کی سنسنی خیز شام کے لیے تیار ہے۔ اس بار لکھنؤ سپر جائنٹس، میزبان رائل چیلنجرز بنگلورو کو چیلنج دینے کے لیے تیار ہے، جن کی فارم ایک مربوط اور مؤثر یونٹ کی طرح حریفوں پر دباؤ ڈال رہی ہے۔.