Saturday, Mar 14 2026 | Time 14:58 Hrs(IST)
Regional

اٹاوہ سفاری پارک میں جلد ہی بنے گا ٹائیگر سفاری

اٹاوہ، 23 جون (یو این آئی) یشیائی شیروں کے سب سے بڑے مسکن کے طور پر ملک اور دنیا میں مشہور اٹاوہ سفاری پارک میں اب سیاحوں کو ٹائیگر کی دیدار کرنے کی تیاری چل رہی ہے۔

اٹاوہ سفاری پارک کے ڈائریکٹر ڈاکٹر انیل کمار پٹیل نے پیر کو کہا کہ سفاری میں ٹائیگر سفاری بنانے کی تجویز ہے اور اس پر بات چیت میں کافی پیش رفت ہوئی ہے۔
آنے والے وقت میں سفاری میں آنے والے سیاح شیر کا بھی دیدار کر سکیں گے۔
خاص خبریں

ٹرمپ کے لیے بڑا دھچکہ! وفاقی عدالت کا جیروم پاؤل کے خلاف جاری تحقیقات مسترد

واشنگٹن، 14 مارچ (یو این آئی) امریکی وفاقی عدالت نے چیئرمین فیڈرل ریزرو جیروم پاؤل کے خلاف جاری حکومتی تحقیقات کو مسترد کر دیا، عدالت کے اس فیصلہ سے صدر ٹرمپ کی معاشی پالیسی کو دھچکہ پہنچا۔

...مزید دیکھیں

امریکی فوج نے جزیرہ خارک پر ایران کے فوجی ٹھکانوں پر بمباری کی: ٹرمپ

واشنگٹن، 14 مارچ (یو این آئی) امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے جمعہ کو کہا کہ امریکی فوج نے ایران کے جزیرہ خارک پر واقع فوجی ٹھکانوں پر بمباری کی ہے۔

...مزید دیکھیں

ایرانی خاتم الانبیا سینٹرل ہیڈکوارٹرز کی دھمکی، دشمن خطے میں جہاں بھی ہوگا اسے خاک میں ملادیں گے

تہران، 14 مارچ (یو این آئی) ایران کے خاتم الانبیا سینٹرل ہیڈکوارٹرز نے وارننگ دی ہے کہ دشمن خطےمیں جہاں بھی ہوگا اسے جلادیں گے اور ٹھکانوں کو ملبے کا ڈھیر بنا دیا جائے گا۔

...مزید دیکھیں
سید عطا حسنین نے بہار کے گورنر کے طور پر حلف لیا

سید عطا حسنین نے بہار کے گورنر کے طور پر حلف لیا

پٹنہ، 14 مارچ (یو این آئی) لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) سید عطا حسنین نے ہفتہ کو بہار کے گورنر کے طور پر حلف لیا۔

...مزید دیکھیں
شاہ آج موگا میں 'بدلاؤ ریلی' سے خطاب کریں گے، سکیورٹی کے سخت انتظامات

شاہ آج موگا میں 'بدلاؤ ریلی' سے خطاب کریں گے، سکیورٹی کے سخت انتظامات

موگا، 14 مارچ (یو این آئی) مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ ہفتہ کو پنجاب کے ضلع موگا کے گاؤں کلی چاہلاں میں ایک بڑی ریلی سے خطاب کرنے جا رہے ہیں۔

...مزید دیکھیں

وزیر اعظم نریندر مودی کی کولکتہ ریلی براہ راست نشر ہوگی

لکھنؤ ، 14 مارچ (یو این آئی) کولکتہ میں وزیر اعظم نریندر مودی کی ہونے والی ایک بڑی ریلی ہفتہ کو براہ راست نشر کی جائے گی اور اسے اتر پردیش کے شہروں لکھنؤ ، وارانسی اور نوئیڈا میں بنگالی برادری کے ارکان دیکھیں گے اور سنیں گے ۔

...مزید دیکھیں
حکومت کسانوں سے کیا گیا وعدہ نبھانا نہیں چاہتی : راہل

حکومت کسانوں سے کیا گیا وعدہ نبھانا نہیں چاہتی : راہل

نئی دہلی، 14 مارچ (یو این آئی) کانگریس کے سابق صدر اور لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی نے کہا ہے کہ حکومت نے کسانوں سے فصل کی لاگت کے ساتھ مزید 50 فیصد دینے کا وعدہ کیا تھا لیکن اس سمت میں کوئی قدم نہیں اٹھایا گیا ہے اور ایسا لگتا ہے کہ مودی حکومت وعدہ نبھانا نہیں چاہتی ہے۔

...مزید دیکھیں