
نئی دہلی، 18 فروری (یو این آئی) — گلگوٹیا یونیورسٹی کو اے آئی امپیکٹ سمٹ2026 کے ایکسپو ایریا میں اپنا اسٹال خالی کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔
...مزید دیکھیں 
نئی دہلی، 18 فروری (یو این آئی) راجیہ سبھا کی 37 نشستوں کے لیے انتخابات 16 مارچ کو ہوں گے۔
...مزید دیکھیں حیدرآباد، 18 فروری (یواین آئی) اے پی کے ساحلی شہر وشاکھاپٹنم میں انٹرنیشنل فلیٹ ریویو کا آغاز ہو گیا جہاں صدرجمہوریہ دروپدی مرمو کی آمد پر انہیں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔
...مزید دیکھیں نئی دہلی، 18 فروری (یو این آئی) کانگریس کے سابق صدر اور لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی نے بدھ کے روز آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) سمٹ کے سلسلے میں مودی حکومت پر حملہ کرتے ہوئے کہا کہ مودی حکومت اس عالمی پلیٹ فارم کا فائدہ اٹھانے کے بجائے اسے اپنی تشہیر کے لیے استعمال کر کے اسے تماشہ بنا رہی ہے۔
...مزید دیکھیں 
خصوصی تحریر: اسد مرزا
نئی دہلی، 18 فروری (یو این آئی) بنگلہ دیش سے متوقع انتخابی نتائج آ چکے ہیں، الیکشن کمیشن نے 297 حلقوں کے انتخابی نتائج کا اعلان کردیا ہے، جس کے مطابق بی این پی نے 209 جب کہ جماعت اسلامی نے 70 نشستیں حاصل کی ہیں۔
...مزید دیکھیں ممبئی، 18 فروری (یو این آئی) آئی ٹی کمپنیوں کے دباؤ کی وجہ سے بدھ کے روز مقامی شیئر بازاروں کے ابتدائی کاروبار میں گراوٹ درج ہوئی۔
...مزید دیکھیں تل ابیب، 18 فروری (یو این آئی/ اسپوتنک) اسرائیلی وزارت خارجہ نے مغربی کنارے میں اراضی کے رجسٹریشن کی کارروائی شروع کرنے کے اسرائیلی حکومت کے حالیہ فیصلے کی مذمت پر آٹھ مسلم ممالک کے مشترکہ بیان کو بے بنیاد اور گمراہ کن قرار دیا ہے۔
...مزید دیکھیں