Sunday, May 10 2026 | Time 17:29 Hrs(IST)
Regional

دھامی حکومت نے دیوالی سے پہلے ریاستی ملازمین کے لیے بونس کا اعلان کیا

دہرادون، 15 اکتوبر (یو این آئی) اتراکھنڈ حکومت نے ریاست کے ملازمین کو دیوالی کے موقع پر مہنگائی بھتہ اور بونس کی خوشخبری دی ہے۔
وزیر اعلیٰ پشکر سنگھ دھامی نے بدھ کو سرکاری ملازمین اور پنشنرز کے لیے مہنگائی بھتے (ڈی اے) میں تین فیصد اضافہ کی منظوری دی ہے۔
یہ یکم جولائی سے مؤثر ہوگا۔
خاص خبریں
تمل ناڈو :وجے نے وزیراعلیٰ کے عہدے کا حلف اٹھایا، نو دیگر وزراء بھی کابینہ میں شامل

تمل ناڈو :وجے نے وزیراعلیٰ کے عہدے کا حلف اٹھایا، نو دیگر وزراء بھی کابینہ میں شامل

چنئی،10 مئی (یو این آئی) تمل ناڈو کی سیاست میں ایک نیا باب رقم کرتے ہوئے، نو تشکیل شدہ پارٹی 'تملگا ویٹری کژگم' (ٹی وی کے) کے بانی اور اداکار سے سیاست داں بننے والے سی جوزف وجے نے اتوار کو ریاست کے 13 ویں وزیراعلیٰ کے طور پر حلف اٹھا لیا انہوں نے ریاست میں کئی دہائیوں سے اقتدار پر قابض جماعتوں، ڈی ایم کے(ڈی ایم کے) اور اے آئی اے ڈی ایم کے کو شکست دے کر یہ سنگ میل عبور کیا۔

...مزید دیکھیں
مودی نے وجے کو تمل ناڈو کا وزیر اعلیٰ بننے پر مبارکباد دی

مودی نے وجے کو تمل ناڈو کا وزیر اعلیٰ بننے پر مبارکباد دی

چنئی، 10 مئی (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے اتوار کو ٹی وی کے کے بانی اور اداکار-سیاستدان سی جوزف وجے کو تمل ناڈو کے وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف لینے پر مبارکباد دی انہوں نے ریاستی حکومت کے ساتھ مل کر عوام کے معیار زندگی کو بہتر بنانے کے لیے کام کرنے کا وعدہ کیا سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ میں مسٹر مودی نے لکھا، "تھرو سی جوزف وجے کو تمل ناڈو کے وزیر اعلی کے طور پر حلف لینے پر دلی مبارکباد۔

...مزید دیکھیں
تمل ناڈو میں ٹی وی کے حکومت بننے پر کھرگے نے دی مبارکباد، کہا سماجی انصاف، خودداری کے نظریہ کی جیت

تمل ناڈو میں ٹی وی کے حکومت بننے پر کھرگے نے دی مبارکباد، کہا سماجی انصاف، خودداری کے نظریہ کی جیت

نئی دہلی، 10 مئی (یو این آئی) کانگریس صدر ملکارجن کھرگے نے تمل ناڈو میں تھلاپتی وجے کے وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف لینے پر انہیں، تملگا ویتری کژگم (ٹی وی کے) اور پورے ترقی پسند اتحاد کو دلی مبارکباد اور نیک خواہشات دی ہیں مسٹر کھرگے نے اتوار کو اپنے پیغام میں کہا کہ اس حکومت کی تشکیل خودداری، سماجی انصاف، تفویض اختیارات اور معقول نظریے کی پائیدار طاقت کو پھر سے قائم کرتی ہے انہوں نے کہا کہ یہ وہی اقدار ہیں جنہوں نے طویل عرصے سے تمل ناڈو کے سیاسی اور سماجی شعور کی تعریف کی ہے۔

...مزید دیکھیں
ابھیشیک بنرجی کا بی جے پی پر سنگین الزام، کھیجوری میں دکانوں کو نذرِ آتش کرنے کا دعویٰ

ابھیشیک بنرجی کا بی جے پی پر سنگین الزام، کھیجوری میں دکانوں کو نذرِ آتش کرنے کا دعویٰ

نئی دہلی، 10 مئی (یو این آئی) ترنمول کانگریس (ٹی ایم سی) کے قومی جنرل سکریٹری ابھیشیک بنرجی نے اتوار کے روز مغربی بنگال کے کھیجوری علاقے میں آتشزنی کے واقعے کو لے کر کے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) پر حملہ کیا انہوں نے الزام لگایا کہ بی جے پی کی حمایت یافتہ شرپسندوں نے 60 سے زائد دکانوں کو آگ لگا دی اور ریاست میں فرقہ وارانہ ہم آہنگی کو بگاڑنے کی کوشش کی۔

...مزید دیکھیں
آسام میں بی جے پی لیڈر ہیمنت بسوا سرما نے گورنر کے سامنے حکومت سازی کا دعویٰ پیش کیا

آسام میں بی جے پی لیڈر ہیمنت بسوا سرما نے گورنر کے سامنے حکومت سازی کا دعویٰ پیش کیا

گوہاٹی، 10 مئی (یو این آئی) آسام اسمبلی انتخابات میں سب سے بڑی پارٹی کے طور پر ابھری بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے لیڈر ہیمنت بسوا سرما نے اتوار کی دوپہر گورنر لکشمن پرساد آچاریہ کے سامنے ریاست میں حکومت بنانے کا دعویٰ پیش کیا مسٹر سرما نے سوشل میڈیا پوسٹ کے ذریعے یہ اطلاع دی۔

...مزید دیکھیں
آئی آر جی سی نے اپنے جہازوں پر حملے کے خلاف امریکہ کو دی وارننگ

آئی آر جی سی نے اپنے جہازوں پر حملے کے خلاف امریکہ کو دی وارننگ

تہران، 10 مئی (یو این آئی) ایران کی اعلیٰ سکیورٹی فورس، اسلامی انقلابی گارڈ کور (آئی آرجی سی) کی بحریہ ونگ نے خبردار کیا ہے کہ ایرانی آئل ٹینکروں اور تجارتی جہازوں کے خلاف کسی بھی قسم کی جارحیت کا نتیجہ خطے میں امریکی فوجی اڈوں ایک میں اور "دشمن" کے جہازوں پر بڑے پیمانے پر حملے کی صورت میں نکلے گا یہ تبصرے ہفتہ کو سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک پوسٹ میں کئے گئے، جو جمعرات اور جمعہ کو آبنائے ہرمز میں اور اس کے ارد گرد ایران اور امریکہ کے درمیان بھڑکی چھٹپٹ جھڑپوں کے بعد آئے ہیں۔

...مزید دیکھیں
یوکرین تنازع خاتمے کی طرف گامزن: پوتن

یوکرین تنازع خاتمے کی طرف گامزن: پوتن

ماسکو، 10 مئی (یو این آئی) روسی صدر ولادیمیر پوتن نے کہا کہ انہیں لگتا ہے کہ یوکرین کے ساتھ روس کا تنازع ختم ہونے والا ہے انہوں نے دوسری عالمی جنگ میں سوویت یونین کی جیت کی مناسبت سے ماسکو میں منعقدہ ایک محدود فوجی پریڈ کے بعد صحافیوں سے خطاب کرتے ہوئے یہ بات کہی بی بی سی نے اتوار کو یہ اطلاع دی سکیورٹی خدشات کی وجہ سے روس کی سالانہ پریڈ میں ٹینکوں اور میزائلوں کی روایتی نمائش نہیں ہوئی کیونکہ حکام کو اندیشہ تھا کہ یوکرین ڈرون کے ذریعے ریڈ اسکوائر کو نشانہ بنا سکتا ہے۔

...مزید دیکھیں

مغربی کنارے میں اسرائیلیوں کا شہریوں پر دھاوا، متعدد فلسطینی زخمی

10 May 2026 | 5:22 PM

نابلس،10 مئی (یواین آئی ) مغربی کنارے میں غیر قانونی اسرائیلی آباد کاروں کے حملوں اور فوج کے چھاپوں میں متعدد فلسطینی زخمی ہوگئے ہیں۔ انادولو ایجنسی کے مطابق اسرائیلی آباد کاروں نے جنوبی نابلس کے گاؤں جورش اور عقربہ قصبے پر دھاوا بولا جس میں فلسطینیوں کے گھروں پر پتھراؤ کیا گیا اور رہائشیوں پر حملہ کیا گیا۔ .

لیونل میسی کا ایک اور عالمی ریکارڈ: انٹر میامی کی ٹورنٹو ایف سی کے خلاف شاندار فتح

10 May 2026 | 5:05 PM

ٹورنٹو (کینیڈا)، 10 مئی (یواین آئی )فٹ بال کی دنیا کے بے تاج بادشاہ لیونل میسی نے ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ عمر محض ایک ہندسہ ہے۔ کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں کھیلے گئے ایم ایل ایس کے اہم مقابلے میں میسی نے ایک گول اسکور کرنے کے ساتھ ساتھ دو گول کرنے میں مدد (Assists) بھی فراہم کی، جس کی بدولت انٹر میامی نے میزبان ٹیم کو 4-2 سے پچھاڑ دیا۔ .

بھجن لال کی نتن نبین سے ملاقات، بی جے پی کی جیت پر مبارکباد دی

10 May 2026 | 5:26 PM

جے پور، 10 مئی (یو این آٗئی) راجستھان کے وزیر اعلی بھجن لال شرما نے اتوار کو بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے قومی صدر نتن نبین سے ملاقات کی اور انہیں اسمبلی انتخابات میں پارٹی کی تاریخی جیت پر مبارکباد دی۔
مسٹر شرما نے نئی دہلی میں مسٹر نوین سے ملاقات کی۔ اس موقع پر تنظیم کی مضبوطی اور آئندہ کے پروگراموں کے حوالے سے تفصیلی اور بامقصد گفتگو ہوئی۔
انھیں بوری، کیر سنگری اور گڑ سے تیار کردہ روایتی پکوان پیش کیے گئے۔ باجرے کا چورما، تازہ مکھن، ربڑی اور رائتا سمیت کئی مزیدار مقامی پکوان بھی پیش کیے گئے۔
یو این آئی۔ ظ ا۔ م الف.