Monday, Dec 8 2025 | Time 19:32 Hrs(IST)
Regional

محفوظ ڈیجیٹل یوپی تبھی ممکن، جب عوام اور پولیس ساتھ ہوں: ڈی جی پی

کانپور، 10 نومبر (یواین آئی)اتر پردیش کے ڈائریکٹر جنرل آف پولیس (ڈی جی پی) راجیو کرشنا نے کہا کہ آج کے ڈیجیٹل دور میں سائبر سیکیورٹی سماج کی اجتماعی ذمہ داری ہے۔
کووِڈ دور کے بعد ای-کامرس میں 60 سے 70 فیصد تک اضافہ ہوا ہے، وہیں سوشل میڈیا پر نوجوانوں کی سرگرمی بھی تیزی سے بڑھی ہے۔
انہوں نے کہا کہ "جہاں انٹرنیٹ نے زندگی کو آسان بنایا ہے، وہیں اس کا غلط استعمال معاشرے کے لیے ایک سنگین چیلنج بن گیا ہے۔
خاص خبریں
وندے ماترم نہ صرف جدو جہد آزادی کے لیے تحریک بنا بلکہ آزاد ہندوستان کا ویژن بھی ہے: مودی

وندے ماترم نہ صرف جدو جہد آزادی کے لیے تحریک بنا بلکہ آزاد ہندوستان کا ویژن بھی ہے: مودی

نئی دہلی، 8 دسمبر (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ تحریک آزادی کے دوران آزادی پسندوں کا منتر بننے والے گیت 'وندے ماترم' کی گونج نے نہ صرف انگریزوں کی نیند اڑادی تھی بلکہ پورے ہندستان میں جوش وخروش کا ایسا ماحول پیدا کردیاتھا جو نہ صرف آزادی کا منتر بنا بلکہ آزاد ہندستان کے لیے بھی ایک ویژن کے طور پر سامنے آیا۔

...مزید دیکھیں
حیدرآبادمیں انڈیگو کے طیاروں کا بحران جاری، کئی فلائٹس منسوخ

حیدرآبادمیں انڈیگو کے طیاروں کا بحران جاری، کئی فلائٹس منسوخ

حیدرآباد8 دسمبر(یواین آئی) انڈیگو میں بحران مسلسل جاری ہے اور مسلسل ساتویں دن بھی کئی فلائٹس منسوخ کی گئی ہیں۔

...مزید دیکھیں
شیئر بازار: ابتدائی کاروبار میں گراوٹ

شیئر بازار: ابتدائی کاروبار میں گراوٹ

ممبئی، 08 دسمبر (یو این آئی) گھریلو شیئر بازاروں میں پیر کے روز ابتدائی کاروبار میں گراوٹ درج کی گئی۔

...مزید دیکھیں

حکومت چائے کے باغات میں کام کرنے والی خواتون مزدوروں کی فلاح و بہبود کے تئیں سنجیدہ: مانڈوِیہ

نئی دہلی، 08 دسمبر (یو این آئی) حکومت نے پیر کو کہا کہ نئی لیبر قوانین کے ذریعے باغات کے مزدوروں، خاص طور پر چائے کے باغات میں کام کرنے والی خواتین مزدوروں کی فلاح و بہبود کے لیے کئی انتظامات کیے گئے ہیں۔

...مزید دیکھیں
کشمیر میں سردیوں کا زور تیز، سری نگر میں شبانہ درجہ حرارت منفی2.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ

کشمیر میں سردیوں کا زور تیز، سری نگر میں شبانہ درجہ حرارت منفی2.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ

سری نگر، 8 دسمبر (یو این آئی) وادی کشمیر میں شبانہ درجہ حرارت مسلسل نقطہ انجماد سے نیچے درج ہونے کے باعث لوگوں کو ٹھٹھرتی سردیوں سے کوئی راحت نصیب نہیں ہو رہی ہے۔

...مزید دیکھیں
سری نگر کے منور آباد علاقے میں شبانہ آگ، مینوفیکچرنگ یونٹ اور 12 دکانیں خاکستر

سری نگر کے منور آباد علاقے میں شبانہ آگ، مینوفیکچرنگ یونٹ اور 12 دکانیں خاکستر

سری نگر، 8دسمبر(یو این آئی) شہر کے منور آباد علاقے میں گزشتہ شب اچانک بھڑک اُٹھی آگ نے ایک مینوفیکچرنگ یونٹ اور کم از کم بارہ دکانوں کو راکھ کے ڈھیر میں تبدیل کردیا۔

...مزید دیکھیں
دھرمیندر کی سالگرہ پر ہیما مالنی جذباتی ہوئیں

دھرمیندر کی سالگرہ پر ہیما مالنی جذباتی ہوئیں

ممبئی، 8 دسمبر (یو این آئی) بالی ووڈ اداکارہ ہیما مالنی اپنے شوہر اور آنجہانی اداکار دھرمیندر کو ان کی سالگرہ پر یاد کرکے جذباتی ہوگئیں۔

...مزید دیکھیں

ترکی میں 5.5 شدت کا زلزلہ

08 Dec 2025 | 7:16 PM

بیجنگ، 8 دسمبر (یو این آئی) جی ایف زیڈ جرمن ریسرچ سینٹر فار جیو سائنسز کے مطابق پیر کو ترکی میں ریکٹر اسکیل پر 5.5 کی شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
مقامی وقت کے مطابق دوپہر 01.21 بجے آنے والے زلزلے کا مرکز 36.91 ڈگری شمالی عرض البلد اور 30.89 ڈگری مشرقی طول البلد پر 92.1 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔
زلزلے میں کسی جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔
یو این آئی۔ ع ا۔.