Saturday, Dec 13 2025 | Time 17:54 Hrs(IST)
Regional

قتل کے ملزم دو دوستوں کو جیل بھیجا گیا

باندہ:12 نومبر(یواین آئی) اتر پردیش کے ضلع باندہ کے کوتوالی دیہات تھانہ علاقے میں بدھ کو ایک نوجوان کے قتل کے ملزم اس کے دو دوستوں کو گرفتار کر کے جیل بھیج دیا گیا۔

پولیس نے بتایا کہ پانچ نومبر کی رات گُرے گاؤں کے رہائشی پریم چند کو اس کے دوستوں نے گُرے گاؤں بائی پاس چوراہے پر بلایا۔
وہاں شراب کی دکان کے قریب کسی بات پر ان میں جھگڑا ہو گیا۔
خاص خبریں
پارلیمنٹ حملے کے شہداء کو قوم کا خراجِ عقیدت، دہشت گردی کے خلاف اتحاد برقرار رکھنے کا عزم

پارلیمنٹ حملے کے شہداء کو قوم کا خراجِ عقیدت، دہشت گردی کے خلاف اتحاد برقرار رکھنے کا عزم

نئی دہلی، 13 دسمبر (یواین آئی) ملک نے ہفتہ کے روز 2001 میں پارلیمنٹ ہاؤس پر ہوئے دہشت گردانہ حملے کی برسی کے موقع پر نہایت وقار اور سنجیدگی کے ساتھ اُن بہادر جوانوں کو خراجِ عقیدت پیش کیا جنہوں نے ملک کی جمہوریت کے دفاع میں اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔

...مزید دیکھیں
برلا نے پارلیمنٹ پر ہوئے دہشت گردانہ حملے کے شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کیا

برلا نے پارلیمنٹ پر ہوئے دہشت گردانہ حملے کے شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کیا

نئی دہلی، 13 دسمبر (یو این آئی) لوک سبھا اسپیکر اوم برلا نے سال 2001 میں ہندوستانی پارلیمنٹ پر ہوئے دہشت گردانہ حملے میں جان گنوانے والے سکیورٹی اہلکاروں اور ملازمین کو خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔

...مزید دیکھیں
راہل گاندھی نے پارٹی کے محکمہ درج فہرست ذات کے عہدیداروں سے خطاب کیا

راہل گاندھی نے پارٹی کے محکمہ درج فہرست ذات کے عہدیداروں سے خطاب کیا

نئی دہلی، 13 دسمبر (یو این آئی) کانگریس کے سابق صدر اور لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف راہل گاندھی نے ہفتہ کے روز پارٹی کے درج فہرست ذات (ایس سی) شعبہ کے عہدیداروں کی ایک میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے تنظیم کو مضبوط بنانے سے متعلق امور پر تبادلۂ خیال کیا۔

...مزید دیکھیں
قبائلی جنگجوؤں سے پارلیمنٹ اور پہلگام حملے تک

قبائلی جنگجوؤں سے پارلیمنٹ اور پہلگام حملے تک

خصوصی تحریر: جینت رائے چودھری
نئی دہلی، 13 دسمبر (یو این آئی) ہندوستان نے دہشت گردانہ حملوں کی ایک طویل اور دردناک تاریخ دیکھی ہے جس کا آغاز حصول آزادی کے ساتھ ہی ہوا۔

...مزید دیکھیں
عمر عبداللہ گلمرگ میں کئی کلیدی منصوبوں کو عوام کے نام وقف کیا

عمر عبداللہ گلمرگ میں کئی کلیدی منصوبوں کو عوام کے نام وقف کیا

سری نگر، 13 دسمبر (یو این آئی) جموں وکشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے ہفتے کو سیاحتی مقام گلمرگ میں کئی اہم منصوبوں کو عوام کے نام وقف کر دیا۔

...مزید دیکھیں
ہندوستان پر 50 فیصد تک ٹیرف عائد کرنے کے ٹرمپ کے فیصلے کے خلاف ایوانِ نمائندگان کے تین ارکان نے   قرارداد پیش کی

ہندوستان پر 50 فیصد تک ٹیرف عائد کرنے کے ٹرمپ کے فیصلے کے خلاف ایوانِ نمائندگان کے تین ارکان نے قرارداد پیش کی

واشنگٹن، 13 دسمبر (یو این آئی) امریکہ میں کانگریس (پارلیمنٹ) کے ایوانِ زیریں، ایوانِ نمائندگان کے تین ارکان نے صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی جانب سے ہندوستان سے درآمد کی جانے والی اشیا پر عائد کیے گئے 50 فیصد تک کے ٹیرف کو ختم کرنے کے لیے ایک قرارداد پیش کی ہے۔

...مزید دیکھیں

اراضی فروخت فراڈ معاملے میں 4 ملزموں کے خلاف چارج شیٹ داخل:سی بی کے

سری نگر، 13 دسمبر (یو این آئی) کرائم برانچ کشمیر کی اقتصادی جرائم ونگ نے ایک بڑے اراضی فروخت فراڈ معاملے میں چار ملزموں کے خلاف چارج شیٹ دائرکی ہے۔

...مزید دیکھیں

دہلی میں پہلے تائیوان فلم فیسٹیول کا انعقاد

13 Dec 2025 | 5:28 PM

نئی دہلی، 13 دسمبر (یو این آئی) قومی دارالحکومت میں پہلے تائیوان فلم فیسٹیول کا انعقاد ہوا، جس میں ہندوستان اور تائیوان کے اشتراک سے تیار کی گئی فلم ’ڈیمن ہنٹرز‘ نے ناظرین کا دل موہ لیا۔ دو روزہ فلم فیسٹیول کا انعقاد تائیوان کی وزارتِ ثقافت اور ہندوستان میں تائیپے اکنامک اینڈ کلچرل سینٹر (ٹی ای سی سی) کے اشتراک سے کیا گیا۔.

سورج پور میں کولڈ اسٹوریج کی دیوار گرنے سے تین مزدوروں کی موت، ایک شدید زخمی

13 Dec 2025 | 5:35 PM

سورج پور، 13 دسمبر (یو این آئی) چھتیس گڑھ میں ضلع سورج پور کے نیان پور علاقے میں متل کولڈ اسٹوریج کمپلیکس میں کام کرنے والے چار مزدور سنیچر کے روز اچانک دیوار گرنے سے ملبے تلے دب گئے۔ دو مزدور موقع پر ہی دم توڑ گئے جب کہ ایک مزدور دوران علاج زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔ چوتھا مزدور شدید زخمی ہے اور اسپتال میں زیر علاج ہے۔ .