Monday, Dec 8 2025 | Time 17:59 Hrs(IST)
Regional

وزیراعلیٰ کے سیونی پہنچنے پر کانگریس رہنماؤں کو روکا گیا، جھڑپ میں کئی زخمی

سیونی، 12 نومبر (یو این آئی) مدھیہ پردیش کے سیونی میں وزیراعلیٰ ڈاکٹر موہن یادو کے دورے کے موقع پر ضلع کانگریس کمیٹی نے عوامی مسائل کے سلسلے میں وزیراعلیٰ سے ملاقات کر کے میمورنڈم سونپنے کی تیاری کی تھی، لیکن انتظامیہ نے کانگریس وفد کو ملاقات کی اجازت نہیں دی۔
اس کے بعد اندرا بھون واقع کانگریس دفتر کے باہر بڑی تعداد میں پولیس فورس تعینات کر دی گئی اور کانگریس رہنماؤں کو نظر بند کرنے کی کوشش کی گئی۔

ضلع کانگریس صدر نریش مراوی نے انتظامیہ سے درخواست کی کہ کانگریس عہدیدار پُرامن طریقے سے وزیراعلیٰ سے ملاقات کر کے ضلع کے مسائل سے آگاہ کرانا چاہتے ہیں۔
خاص خبریں
وندے ماترم نہ صرف جدو جہد آزادی کے لیے تحریک بنا بلکہ آزاد ہندوستان کا ویژن بھی ہے: مودی

وندے ماترم نہ صرف جدو جہد آزادی کے لیے تحریک بنا بلکہ آزاد ہندوستان کا ویژن بھی ہے: مودی

نئی دہلی، 8 دسمبر (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ تحریک آزادی کے دوران آزادی پسندوں کا منتر بننے والے گیت 'وندے ماترم' کی گونج نے نہ صرف انگریزوں کی نیند اڑادی تھی بلکہ پورے ہندستان میں جوش وخروش کا ایسا ماحول پیدا کردیاتھا جو نہ صرف آزادی کا منتر بنا بلکہ آزاد ہندستان کے لیے بھی ایک ویژن کے طور پر سامنے آیا۔

...مزید دیکھیں
حیدرآبادمیں انڈیگو کے طیاروں کا بحران جاری، کئی فلائٹس منسوخ

حیدرآبادمیں انڈیگو کے طیاروں کا بحران جاری، کئی فلائٹس منسوخ

حیدرآباد8 دسمبر(یواین آئی) انڈیگو میں بحران مسلسل جاری ہے اور مسلسل ساتویں دن بھی کئی فلائٹس منسوخ کی گئی ہیں۔

...مزید دیکھیں
شیئر بازار: ابتدائی کاروبار میں گراوٹ

شیئر بازار: ابتدائی کاروبار میں گراوٹ

ممبئی، 08 دسمبر (یو این آئی) گھریلو شیئر بازاروں میں پیر کے روز ابتدائی کاروبار میں گراوٹ درج کی گئی۔

...مزید دیکھیں

حکومت چائے کے باغات میں کام کرنے والی خواتون مزدوروں کی فلاح و بہبود کے تئیں سنجیدہ: مانڈوِیہ

نئی دہلی، 08 دسمبر (یو این آئی) حکومت نے پیر کو کہا کہ نئی لیبر قوانین کے ذریعے باغات کے مزدوروں، خاص طور پر چائے کے باغات میں کام کرنے والی خواتین مزدوروں کی فلاح و بہبود کے لیے کئی انتظامات کیے گئے ہیں۔

...مزید دیکھیں
کشمیر میں سردیوں کا زور تیز، سری نگر میں شبانہ درجہ حرارت منفی2.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ

کشمیر میں سردیوں کا زور تیز، سری نگر میں شبانہ درجہ حرارت منفی2.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ

سری نگر، 8 دسمبر (یو این آئی) وادی کشمیر میں شبانہ درجہ حرارت مسلسل نقطہ انجماد سے نیچے درج ہونے کے باعث لوگوں کو ٹھٹھرتی سردیوں سے کوئی راحت نصیب نہیں ہو رہی ہے۔

...مزید دیکھیں
سری نگر کے منور آباد علاقے میں شبانہ آگ، مینوفیکچرنگ یونٹ اور 12 دکانیں خاکستر

سری نگر کے منور آباد علاقے میں شبانہ آگ، مینوفیکچرنگ یونٹ اور 12 دکانیں خاکستر

سری نگر، 8دسمبر(یو این آئی) شہر کے منور آباد علاقے میں گزشتہ شب اچانک بھڑک اُٹھی آگ نے ایک مینوفیکچرنگ یونٹ اور کم از کم بارہ دکانوں کو راکھ کے ڈھیر میں تبدیل کردیا۔

...مزید دیکھیں
دھرمیندر کی سالگرہ پر ہیما مالنی جذباتی ہوئیں

دھرمیندر کی سالگرہ پر ہیما مالنی جذباتی ہوئیں

ممبئی، 8 دسمبر (یو این آئی) بالی ووڈ اداکارہ ہیما مالنی اپنے شوہر اور آنجہانی اداکار دھرمیندر کو ان کی سالگرہ پر یاد کرکے جذباتی ہوگئیں۔

...مزید دیکھیں

حکومت اور حزب اختلاف نے جدو جہد آزادی میں وندے ماترم کے رول کی ستائش کی

08 Dec 2025 | 5:24 PM

نئی دہلی، 8 دسمبر (یو این آئی) لوک سبھا میں حکومت اور حزب اختلاف کے اراکین نے وندے ماترم کے رول کو تاریخی قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس گیت نے جدو جہد آزادی کے دوران پورے ملک کو ایک دھاگے میں باندھے رکھا اور لسانی و جغرافیائی تنوع میں ایک ایسا اتحاد پیدا کیا جس نے پورے ملک میں آزادی کے شیدائیوں کو انگریزوں کے خلاف متحد ہو کر لڑنے کی ناقابل شکست طاقت فراہم کی۔.

ٹیم انڈیا کٹک میں اپنے مضبوط ریکارڈ کو برقرار رکھنے کے لیے پرعزم

08 Dec 2025 | 4:58 PM

کٹک، 08 دسمبر (یو این آئی ) ہندوستانی ٹیم منگل کو بارابتی اسٹیدیم میں جنوبی افریقہ کے خلاف پانچ میچوں کی سیریز کے پہلے ٹی-20 میچ میں جیت کے ساتھ آغاز کرنا چاہے گی، جہاں وہ حالیہ فارم اور گھریلو حالات کا فائدہ اُٹھا سکتی ہے۔ تاہم، جنوبی افریقی بلے باز حیرت انگیز کارکردگی دکھا سکتے ہیں۔.

غریبوں کی زندگیوں میں انقلابی تبدیلی لائیں گے: لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا

08 Dec 2025 | 5:37 PM

جموں، 8دسمبر(یو این آئی)لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے پیر کے روز جموں ضلع میں حالیہ قدرتی آفات اور آپریشن سندور کے دوران پاکستانی شیلنگ سے متاثرہ خاندانوں کے لیے نئے مکانات کی تعمیر کا سنگ بنیاد رکھا۔ اس منصوبے کے تحت جموں میں 350 تین کمروں والے پری فیبریکیٹڈ اسمارٹ ہاؤسز 35 کروڑ روپے کی لاگت سے تعمیر کیے جائیں گے، جس کی مالی معاونت غیر سرکاری تنظیم ہائی رینج رورل ڈیولپمنٹ سوسائٹی انڈیا کرے گی۔.