Monday, Dec 8 2025 | Time 18:35 Hrs(IST)
Regional

مدھیہ مہیشور ٹریک پر لاپتہ ٹریکر کی تلاش تیز، ہیلی کاپٹر، ڈرون اور ریسکیو ٹیمیں جنگی بنیادوں پر تعینات

رودرپریاگ، 14 نومبر (یو این آئی) اتراکھنڈ کے رودرپریاگ ضلع میں مشہور مدھیہ مہیشور ٹریک سے لاپتہ ہونے والے نوجوانوں کی تلاش کے لیے پولیس، اسٹیٹ ڈیزاسٹر ریسپانس فورس (ایس ڈی آر ایف)، ڈسٹرکٹ ڈیزاسٹر ریسپانس فورس (ڈی ڈی آر ایف) اور دیگر بچاؤ ٹیمیں مسلسل تلاشی مہم چلا رہی ہیں۔

موصولہ اطلاع کے مطابق 10 نومبر کی رات تقریباً 10:15 بجے ضلع پولیس کنٹرول روم کو اطلاع ملی کہ ٹریکنگ ٹیم کے آٹھ ارکان میں سے ایک واسو فراسی (22) ساکن دادا کھڈان والا، سہستردھارا روڈ، دہرادون اپنے ساتھیوں سے بچھڑ گیا ہے اور کافی تلاش کے باوجود اس کی تلاش نہیں ہو سکی۔
جمعہ کو لاپتہ نوجوان کی تلاش میں تین دن سے زائد عرصہ گزرنے کے بعد بھی کوئی کامیابی نہیں ملی اور آج لاپتہ نوجوانوں کی تلاش میں آسانی کے لیے ہیلی کاپٹر کی مدد لی گئی۔
خاص خبریں
وندے ماترم نہ صرف جدو جہد آزادی کے لیے تحریک بنا بلکہ آزاد ہندوستان کا ویژن بھی ہے: مودی

وندے ماترم نہ صرف جدو جہد آزادی کے لیے تحریک بنا بلکہ آزاد ہندوستان کا ویژن بھی ہے: مودی

نئی دہلی، 8 دسمبر (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ تحریک آزادی کے دوران آزادی پسندوں کا منتر بننے والے گیت 'وندے ماترم' کی گونج نے نہ صرف انگریزوں کی نیند اڑادی تھی بلکہ پورے ہندستان میں جوش وخروش کا ایسا ماحول پیدا کردیاتھا جو نہ صرف آزادی کا منتر بنا بلکہ آزاد ہندستان کے لیے بھی ایک ویژن کے طور پر سامنے آیا۔

...مزید دیکھیں
حیدرآبادمیں انڈیگو کے طیاروں کا بحران جاری، کئی فلائٹس منسوخ

حیدرآبادمیں انڈیگو کے طیاروں کا بحران جاری، کئی فلائٹس منسوخ

حیدرآباد8 دسمبر(یواین آئی) انڈیگو میں بحران مسلسل جاری ہے اور مسلسل ساتویں دن بھی کئی فلائٹس منسوخ کی گئی ہیں۔

...مزید دیکھیں
شیئر بازار: ابتدائی کاروبار میں گراوٹ

شیئر بازار: ابتدائی کاروبار میں گراوٹ

ممبئی، 08 دسمبر (یو این آئی) گھریلو شیئر بازاروں میں پیر کے روز ابتدائی کاروبار میں گراوٹ درج کی گئی۔

...مزید دیکھیں

حکومت چائے کے باغات میں کام کرنے والی خواتون مزدوروں کی فلاح و بہبود کے تئیں سنجیدہ: مانڈوِیہ

نئی دہلی، 08 دسمبر (یو این آئی) حکومت نے پیر کو کہا کہ نئی لیبر قوانین کے ذریعے باغات کے مزدوروں، خاص طور پر چائے کے باغات میں کام کرنے والی خواتین مزدوروں کی فلاح و بہبود کے لیے کئی انتظامات کیے گئے ہیں۔

...مزید دیکھیں
کشمیر میں سردیوں کا زور تیز، سری نگر میں شبانہ درجہ حرارت منفی2.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ

کشمیر میں سردیوں کا زور تیز، سری نگر میں شبانہ درجہ حرارت منفی2.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ

سری نگر، 8 دسمبر (یو این آئی) وادی کشمیر میں شبانہ درجہ حرارت مسلسل نقطہ انجماد سے نیچے درج ہونے کے باعث لوگوں کو ٹھٹھرتی سردیوں سے کوئی راحت نصیب نہیں ہو رہی ہے۔

...مزید دیکھیں
سری نگر کے منور آباد علاقے میں شبانہ آگ، مینوفیکچرنگ یونٹ اور 12 دکانیں خاکستر

سری نگر کے منور آباد علاقے میں شبانہ آگ، مینوفیکچرنگ یونٹ اور 12 دکانیں خاکستر

سری نگر، 8دسمبر(یو این آئی) شہر کے منور آباد علاقے میں گزشتہ شب اچانک بھڑک اُٹھی آگ نے ایک مینوفیکچرنگ یونٹ اور کم از کم بارہ دکانوں کو راکھ کے ڈھیر میں تبدیل کردیا۔

...مزید دیکھیں
دھرمیندر کی سالگرہ پر ہیما مالنی جذباتی ہوئیں

دھرمیندر کی سالگرہ پر ہیما مالنی جذباتی ہوئیں

ممبئی، 8 دسمبر (یو این آئی) بالی ووڈ اداکارہ ہیما مالنی اپنے شوہر اور آنجہانی اداکار دھرمیندر کو ان کی سالگرہ پر یاد کرکے جذباتی ہوگئیں۔

...مزید دیکھیں

سوڈان کے جنوبی کردفان میں آر ایس ایف کے حملوں میں اضافہ

08 Dec 2025 | 6:29 PM

خرطوم، 8 دسمبر (یو این آئی) سوڈان میں پیراملٹری ملیشیا 'آر ایس ایف' کے شدید حملوں اور بگڑتی ہوئی سکیورٹی صورتِ حال کے باعث، صوبہ جنوبی کُردفان کے دارالحکومت کدوگلی سے صرف جمعہ کے روز نقل مکانی کرنے والے شہریوں کی تعداد سینکڑوں تک پہنچ گئی ہے۔ .

اسکوائش ورلڈ کپ: ہندوستان کی چار رکنی ٹیم میدان میں اُترے گی

08 Dec 2025 | 6:26 PM

چینئی، 08 دسمبر (یو این آئی ) ہندوستان کی میزبانی میں منگل سے شروع ہونے والے اسکوائش ورلڈ کپ 2025 میں ملک کی چار رکنی ٹیم اناہت سنگھ، جوشنا چِنپّا، ابھیے سنگھ اور ویلوَن سینتھل کمار شرکت کرے گی۔ ورلڈ اسکوائش کے تحت منعقد یہ ٹورنامنٹ پانچواں ایڈیشن ہے اور مسلسل تیسری بار چینئی میں کھیلا جا رہا ہے۔ اس بار کل 12 ممالک حصہ لے رہے ہیں، جن میں دفاعی چیمپیئن مصر اور سابقہ ایڈیشن کی رنر اپ ملیشیا شامل ہیں، جو مکسڈ ٹیم ٹائٹل کے لیے مقابلہ کریں گے۔.