Wednesday, Dec 10 2025 | Time 20:57 Hrs(IST)
Regional

پولیس سے متعلق معاملات میں سخت کارروائی کریں:یوگی

گورکھپور: 18 نومبر(یواین آئی) اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے منگل کو گورکھپور میں افسران کو واضح ہدایت دی ہے کہ پولیس سے متعلقہ معاملات میں سخت کارروائی کی جائے۔

وزیر اعلیٰ نے یہ ہدایت آج صبح گورکھناتھ مندر میں 'جنتا درشن' کے دوران لوگوں کے مسائل سننے کے دوران دی۔
یوگی نے مندر کے احاطے میں واقع مہنت دگ وجے ناتھ سمرتی بھون آڈیٹوریم میں منعقدہ جنتا درشن میں تقریباً 300 لوگوں سے ملاقات کی اور ان کے مسائل سنے۔
خاص خبریں
منی پور میں صدر مرمو کے دورے سے قبل سکیورٹی فورسز کاسرچ آپریشن

منی پور میں صدر مرمو کے دورے سے قبل سکیورٹی فورسز کاسرچ آپریشن

امپھال، 10 دسمبر (یو این آئی ) صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو کے 11 اور 12 دسمبر کو منی پور کے مجوزہ دورے سے قبل سکیورٹی فورسز نے حساس اضلاع میں سرچ آپریشن تیز کر دیے ہیں، جس کے نتیجے میں بڑی مقدار میں اسلحہ اور دھماکہ خیز مواد برآمد ہوا ہے۔

...مزید دیکھیں
وزیر اعظم مودی نے آسام تحریک کے شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کیا

وزیر اعظم مودی نے آسام تحریک کے شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کیا

نئی دہلی، 10 دسمبر (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے بدھ کے روز یوم شہداء کے موقع پر آسام تحریک کے شہیدوں کو خراجِ عقیدت پیش کیا اور آسام کی ثقافت کو مضبوط کرنے اور ریاست کی ہمہ جہت ترقی کو یقینی بنانے کے بنیادی مقاصد کی تکمیل کے لیے مرکزی حکومت کے عزم کو دہرایا۔

...مزید دیکھیں
بہار حکومت سبھی طبقات کی ترقی و بہبود کے لیے پُرعزم: نتیش کمار

بہار حکومت سبھی طبقات کی ترقی و بہبود کے لیے پُرعزم: نتیش کمار

پٹنہ، 10 دسمبر (یو این آئی ) بہار کے وزیرِ اعلیٰ نتیش کمار نے بدھ کے روز انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر ریاست کے عوام کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے اس بات کا اعادہ کیا ہے کہ ریاستی حکومت سماج کے سبھی طبقات کی ترقی اور فلاح و بہبود کے لیے پوری طرح پُرعزم ہے۔

...مزید دیکھیں
اسپائس جیٹ نے 100 اضافی پروازوں کا اعلان کیا

اسپائس جیٹ نے 100 اضافی پروازوں کا اعلان کیا

نئی دہلی، 10 دسمبر (یو این آئی) انڈیگو کے بحران کے درمیان کفایتی ایئر لائن کمپنی اسپائس جیٹ نے موسم سرما کے شیڈول کے دوران روزانہ 100 اضافی پروازیں شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔

...مزید دیکھیں
وزیراعظم مودی نے راجہ جی کو ان کے یوم پیدائش پر خراجِ عقیدت پیش کیا

وزیراعظم مودی نے راجہ جی کو ان کے یوم پیدائش پر خراجِ عقیدت پیش کیا

نئی دہلی، 10 دسمبر (یو این آئی) وزیراعظم نریندر مودی نے بدھ کے روز سی راج گوپالاچاری کو ان کی یوم پیدائش پر خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے انہیں بیسویں صدی کے ’’تیز ترین ذہن‘‘ رکھنے والے رہنماؤں میں شمار کیا۔

...مزید دیکھیں
ابتدائی کاروبار میں شیئر بازار میں تیزی

ابتدائی کاروبار میں شیئر بازار میں تیزی

ممبئی، 10 دسمبر (یو این آئی ) بدھ کو گھریلو شیئر بازاروں میں ابتدائی کاروبار کے دوران تیزی دیکھنے میں آئی۔

...مزید دیکھیں
جموں میں خاتون سمیت 3 منشیات فروش گرفتار، ہیروئن جیسا مواد بر آمد:پولیس

جموں میں خاتون سمیت 3 منشیات فروش گرفتار، ہیروئن جیسا مواد بر آمد:پولیس

جموں، 10 دسمبر (یو این آئی) منشیات کے خلاف جاری کریک ڈائون میں جموں پولیس نے ایک خاتون سمیت تین منشیات فروشوں کو گرفتار کرکے ان کی تحویل سے ہیروئن جیسا مواد اور دو تیز دھار والے ہتھیار بر آمد کئے۔

...مزید دیکھیں

جونپور:جعل سازی کے الزام میں محکمہ چک بندی کے دو ملازمین گرفتار

10 Dec 2025 | 8:48 PM

جونپور،10 دسمبر(یواین آئی) اترپردیش کے ضلع جونپور میں کھیتہ سرائے تھانہ علاقے کے کافی سرخیوں میں رہنے والے فرضی حکم نامہ کیس میں بدھ کو پولیس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے محکمہ چک بندی کے دو ملازمین کو گرفتار کر کے جیل بھیج دیا۔ دونوں پر کاغذات میں ردوبدل کر کے جعلی نگرانی حکم نامہ تیار کرنے اور اسے ریکارڈ روم (آرکیوز) میں داخل کروا کردوسروں کو فائدہ پہنچانے کا الزام ہے۔.