Sunday, Sep 6 2026 | Time 13:40 Hrs(IST)
Regional

سلطانپور: میڈیکل آفیسر کی مشتبہ موت

سلطانپور 14: دسمبر (یواین آئی) اتر پردیش کےضلع سلطان پور میں کورے بھار کمیونٹی ہیلتھ سینٹر (سی ایچ سی) میں تعینات میڈیکل آفیسر ڈاکٹر سریندر ورما کی اتوار کو مشتبہ حالات میں موت ہو گئی۔
اہل خانہ انہیں سرکاری میڈیکل کالج لے کر پہنچے، جہاں ڈاکٹروں نے انہیں مردہ قرار دے دیا۔

پولیس ذرائع کے مطابق 32 سالہ ڈاکٹر سریندر ورما کورے بھار میں آرتھوپیڈک سرجن اور میڈیکل آفیسر کے عہدے پر خدمات انجام دے رہے تھے۔
خاص خبریں

مہاراشٹر میں طلبہ کی تحریک پورے سسٹم سے ٹوٹے ہوئے اعتماد کا نتیجہ: راہل

نئی دہلی، 6 ستمبر (یو این آئی) کانگریس کے سابق صدر اور لوک سبھا میں قائدِ حزبِ اختلاف راہل گاندھی نے مہاراشٹر میں طلبہ کی تحریک پرکہا ہے کہ ہزاروں طلبہ پرامن طریقے سے سڑکوں پر ہیں اور اس کی وجہ صرف ایک امتحان یا بھرتی نہیں، بلکہ پورے سسٹم سے ان کا ٹوٹ چکا اعتماد ہے۔

...مزید دیکھیں

جھارکھنڈ کے وزیر سُدیویہ کمار سونو کا انتقال

رانچی/گریڈیہ، 6 ستمبر (یواین آئی) اطلاعات کے مطابق جھارکھنڈ کے کابینی وزیر اور جے ایم ایم کے سینئر لیڈر سدیبیہ کمار سونو کا گریڈیہ کے ایک نجی اسپتال میں انتقال ہوگیا۔

...مزید دیکھیں

ایف پی آئی نے ستمبر کے پہلے ہفتے میں 10,289 کروڑ روپے نکال لیے

ممبئی، 6 ستمبر(یواین آئی) غیر ملکی پورٹ فولیو سرمایہ کاروں (ایف پی آئی) نے ستمبر کے پہلے ہفتے میں ہندستانی کیپٹل مارکیٹ میں 10,289 کروڑ روپے کی خالص فروخت کی۔

...مزید دیکھیں

کچے تیل اور روپے کی چال سے شیئر بازار کی سمت طے ہوگی

ممبئی، 6 ستمبر (یو این آئی) گھریلو شیئر بازاروں میں گزشتہ ہفتے رہی گراوٹ کے بعد آنے والے ہفتے میں سرمایہ کاروں کی نظریں کچے تیل اور روپے کی چال پر رہیں گی۔

...مزید دیکھیں

چینی ایک ہفتے میں 287 روپے سستی، خوردنی تیلوں میں تیزی جاری

نئی دہلی، 6 ستمبر (یو این آئی) گھریلو تھوک منڈیوں میں گزشتہ ہفتے چینی 287 روپے سستی ہو گئی۔

...مزید دیکھیں

این ایچ اے اے آئی کا تریشور سڑک حادثے میں آٹھ طلبہ کی موت پر اظہار تعزیت

تروواننت پورم، 6 ستمبر (یو این آئی) ہندوستانی قومی شاہراہ اتھارٹی (این ایچ اے آئی) نے کیرالہ کے تریشور ضلع میں قومی شاہراہ-66 پر سڑک حادثے میں ہلاک ہوئے آٹھ طلبہ کے اہل خانہ سے گہری تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

...مزید دیکھیں

ہریانہ اور پنجاب میں اتوار کو موسلادھار بارش کا امکان، پیر سے بارش کم ہوگی: آئی ایم ڈی

چنڈی گڑھ، 6 ستمبر (یو این آئی) ہریانہ اور پنجاب میں اتوار کو کچھ جگہوں پر بھاری بارش ہو سکتی ہے، جبکہ پیر سے بارش کافی کم ہو جائے گی۔

...مزید دیکھیں

پولیس فائرنگ میں زخمی طلبہ سے راہل گاندھی کی ملاقات، کیا حکومت ان کے ٹوٹے خواب واپس لا سکتی ہے؟

06 Sep 2026 | 1:18 PM

نئی دہلی، 6 ستمبر (یو این آئی) کانگریس کے سابق صدر اور لوک سبھا میں اپوزیشن رہنما راہل گاندھی نے پٹنہ میں پولیس کارروائی کے دوران گولی لگنے سے زخمی طلبہ سے ملاقات کی اور ان کی آپ بیتی سنی۔ انہوں نے حکومت سے سوال کیا کہ کیا ان طلبہ کے ٹوٹے ہوئے خواب واپس لائے جا سکتے ہیں۔.

ٹینا کلیٹن نے خواتین کی 100 میٹر دوڑ کا خطاب جیت لیا

06 Sep 2026 | 1:05 PM

برسلز، 5 ستمبر (یو این آئی) ڈائمنڈ لیگ فائنل 2026 کے دوسرے دن جمیکا کی ٹینا کلیٹن نے خواتین کی 100 میٹر دوڑ میں 10.93 سیکنڈ کے وقت کے ساتھ طلائی تمغہ جیت لیا۔ برطانیہ کی ایمی ہنٹ نے 11.06 سیکنڈ کے ساتھ چاندی اور امریکہ کی شا کیری رچرڈسن نے 11.07 سیکنڈ کے ساتھ کانسے کا تمغہ حاصل کیا۔.

’ہنومان انش‘ کے سیٹ پر سخت نظم و ضبط، گالی گلوچ، نان ویج اور شراب پر تھی پابندی: وشال چترویدی

06 Sep 2026 | 12:25 PM

ممبئی، 06 ستمبر (یو این آئی) مصنف و ہدایت کار وشال چترویدی نے بتایا کہ فلم ’ہنومان انش‘ کی شوٹنگ کے دوران سیٹ پر روحانی ماحول اور نظم و ضبط برقرار رکھنے کے لیے کئی سخت قوانین نافذ کیے گئے تھے۔ سیٹ پر گالی گلوچ، اونچی آواز میں بحث، لڑائی جھگڑے کے ساتھ نان ویج کھانے اور شراب پر مکمل پابندی تھی۔.

زہریلی شراب معاملے میں 10 افراد کی موت کی تصدیق، 30 سے زیادہ زیر علاج

06 Sep 2026 | 1:31 PM

ساگر، 6 ستمبر (یو این آئی) مدھیہ پردیش میں ساگر ضلع کے بنڈا بلاک میں مبینہ زہریلی اور غیر قانونی شراب پینے کے بعد اب تک 10 افراد کی موت کی تصدیق ہوئی ہے، جبکہ 30 سے زیادہ افراد زیر علاج بتائے گئے ہیں۔ ان میں بنڈا کمیونٹی ہیلتھ سینٹر کے علاوہ بندیل کھنڈ سرکاری میڈیکل کالج اور ضلع اسپتال ساگر میں داخل مریض شامل ہیں۔ اموات کی تعداد بڑھنے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔.