Thursday, Sep 17 2026 | Time 09:16 Hrs(IST)
Regional

شاہجہاں پورمیں ٹریکٹرسے کچل کر2 افراد کی موت

شاہجہاں پور 13 جنوری(یواین آئی) اترپردیش کے ضلع شاہجہاں پورکے کلان علاقے میں منگل کو کھیت سے واپس لوٹ رہے دو نوجوانوں کو ٹریکٹر نے کچل دیا جس سے ان کی موقع پر ہی موت ہو گئی ہے۔

سپرنٹنڈنٹ آف پولیس راجیش دویویدی نے منگل کو بتایا کہ تھانہ کلان علاقے کے کلیکٹر گنج گاؤں کے رہنے والے نتن (19) اور انل (18) آندھی دیئی گاؤں میں واقع اپنے کھیت سے واپس لوٹ رہے تھے۔
یہ لوگ بائیک سے اتر کر شاہ پور گاؤں کے پاس فون سے بات کرنے لگے۔
خاص خبریں
اب 25 ہزار روپے تک ماہانہ تنخواہ پانے والے لازمی طور پر ایمپلائز پروویڈنٹ فنڈ کے دائرے میں

اب 25 ہزار روپے تک ماہانہ تنخواہ پانے والے لازمی طور پر ایمپلائز پروویڈنٹ فنڈ کے دائرے میں

نئی دہلی، 16 ستمبر (یو این آئی) حکومت نے نجی شعبے میں کام کرنے والے ملازمین کے لیے ایمپلائز پروویڈنٹ فنڈ (ای پی ایف) کے لازمی دائرے کی خاطر تنخواہ کی حد 15 ہزار روپے سے بڑھا کر 25 ہزار روپے کر دی ہےوزیراعظم نریندر مودی کی صدارت میں بدھ کے روز یہاں منعقدہ مرکزی کابینہ کے میٹنگ میں اس سے متعلق تجویز کو منظوری دی گئی یہ نظام 17 ستمبر 2026ء کو وشوکرما جینتی کے دن سے نافذ العمل ہوگا۔

...مزید دیکھیں
یو پی آئی: 2,000 روپے سے زائد کے لین دین پر چارج تاجروں پر اضافی بوجھ : مسٹر پرمجیت سنگھ پما

یو پی آئی: 2,000 روپے سے زائد کے لین دین پر چارج تاجروں پر اضافی بوجھ : مسٹر پرمجیت سنگھ پما

نئی دہلی،16 ستمبر (یو این آئی) 2,000 روپے سے زائد کے یو پی آئی لین دین پر فیس عائد کیے جانے کے کسی بھی نظام کو لے کر تاجروں میں تشویش بڑھ رہی ہے  صدر بازار باری مارکیٹ ٹریڈز ایسوسی ایشن کے صدر مسٹر پرمجیت سنگھ پما نے کہا کہ یو پی آئی آج ملک کے کروڑوں تاجروں اور گاہکوں کے لیے ادائیگی کا آسان، تیز اور سہولت بخش ذریعہ بن چکا ہے۔

...مزید دیکھیں

مودی کل کریں گےسیمی کون انڈیا کا افتتاح ، 600 سے زیادہ کمپنیاں ہوں گی شامل

نئی دہلی، 16 ستمبر (یو این آئی) وزیراعظم نریندر مودی جمعرات کو یہاں یشوبھومی میں سیمی کون انڈیا 2026 کا افتتاح کریں گے اور ایک اجتماع سے خطاب بھی کریں گے۔

...مزید دیکھیں

یوپی آئی چاجز امریکی دباؤ کا نتیجہ: کانگریس

نئی دہلی، 16 ستمبر (یو این آئی) کانگریس نے کہا ہے کہ امریکہ ہندوستان پر 100 فیصد ٹیرف لگانے کی تیاری کرنے کے ساتھ ہی ہندوستانی تارکین وطن کے خلاف سخت اقدامات کر رہا ہے لیکن مودی حکومت نے امریکی دباؤ میں یوپی آئی پر صفر ایم ڈی آر التزام ختم کر کے فیس لگانے کا راستہ کھول دیا ہے۔

...مزید دیکھیں

فوجی سربراہ روس کے دورے پر، دفاعی تعاون کو مضبوط کرنے پر ہوگی بات چیت

نئی دہلی، 16 ستمبر (یو این آئی) فوجی سربراہ جنرل دھیرج سیٹھ بدھ سے روس کے تین روزہ سرکاری دورے پر رہیں گے۔

...مزید دیکھیں

جے شنکر بھوٹان کے 2 روزہ دورے پر، وزیر خارجہ اور اعلیٰ قیادت سے کریں گے ملاقات

نئی دہلی، 16 ستمبر (یو این آئی) وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس. جے شنکر بدھ سے بھوٹان کے 2 روزہ سرکاری دورے پر رہیں گے۔

...مزید دیکھیں

ہریانہ، پنجاب میں بارش کا نیا سلسلہ؛ راجستھان سے مانسون کی واپسی قریب، 2 دن تیز بارش کا امکان

پنچکولہ، 16 ستمبر (یو این آئی) ہریانہ اور پنجاب میں بدھ اور جمعرات کو بارش کا نیا سلسلہ شروع ہونے والا ہے۔

...مزید دیکھیں

پنت کو ایرانی کپ میں ریسٹ آف انڈیا کا کپتان بنایا گیا

16 Sep 2026 | 10:34 PM

ممبئی، 16 ستمبر (یو این آئی) ویسٹ انڈیز کے خلاف ایک روزہ سیریز کے لیے ٹیم میں جگہ بنانے میں ناکام رہنے والے رشبھ پنت کو 2025-26 رنجی ٹرافی چیمپئن جموں و کشمیر کے خلاف ایرانی کپ میچ میں ریسٹ آف انڈیا کی قیادت سونپی گئی ہے۔ سرفراز خان کو پنت کا نائب کپتان بنایا گیا ہے۔ .

دو بیٹیاں ہونا میرے لیے ڈبل بونس ہے: انل کپور

16 Sep 2026 | 4:32 PM

ممبئی، 16 ستمبر (یواین آئی) بالی ووڈ اداکار انل کپور کا کہنا ہے کہ ان کی بیٹیاں سونم اور ریا ان کے لیے ڈبل بونس ہیں۔ انل کپور جلد ہی ’انڈیا کے ٹاپ 1%: دی انل کپور شو‘ میں نظر آئیں گے۔ شو کے دوران ایک کنٹسٹنٹ نے اپنے خاندان کو وقت دینے کے لیے کام سے وقفہ لینے کے اپنے فیصلے کے بارے میں بتایا۔ اس پر انل نے اپنی زندگی کا ایک جذباتی تجربہ شیئر کیا۔.

آئی جی پی کشمیر نے افسران کو متحرک اور فوری ردعمل والے حفاظتی انتظامات یقینی بنانے کی ہدایت دی

16 Sep 2026 | 10:34 PM

سری نگر، 16 ستمبر (یو این آئی) انسپکٹر جنرل آف پولیس (آئی جی پی) کشمیر زون سوجیت کمار نے بدھ کو افسران کو ہدایت دی کہ وہ اس بات کو یقینی بنائیں کہ حفاظتی انتظامات متحرک رہیں اور کسی بھی حساس صورت حال پر فوری ردعمل دینے کے قابل ہوں۔ انہوں نے وسطی کشمیر رینج میں موجودہ حفاظتی صورت حال کا جائزہ لیتے ہوئے یہ ہدایات دیں۔ .