واشنگٹن، 14 مارچ (یو این آئی) امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے جمعہ کو کہا کہ امریکی فوج نے ایران کے جزیرہ خارک پر واقع فوجی ٹھکانوں پر بمباری کی ہے۔
...مزید دیکھیں 
پٹنہ، 14 مارچ (یو این آئی) لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) سید عطا حسنین نے ہفتہ کو بہار کے گورنر کے طور پر حلف لیا۔
...مزید دیکھیں لکھنؤ ، 14 مارچ (یو این آئی) کولکتہ میں وزیر اعظم نریندر مودی کی ہونے والی ایک بڑی ریلی ہفتہ کو براہ راست نشر کی جائے گی اور اسے اتر پردیش کے شہروں لکھنؤ ، وارانسی اور نوئیڈا میں بنگالی برادری کے ارکان دیکھیں گے اور سنیں گے ۔
...مزید دیکھیں 
نئی دہلی، 14 مارچ (یو این آئی) کانگریس کے سابق صدر اور لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی نے کہا ہے کہ حکومت نے کسانوں سے فصل کی لاگت کے ساتھ مزید 50 فیصد دینے کا وعدہ کیا تھا لیکن اس سمت میں کوئی قدم نہیں اٹھایا گیا ہے اور ایسا لگتا ہے کہ مودی حکومت وعدہ نبھانا نہیں چاہتی ہے۔
...مزید دیکھیں 
لکھنؤ، 14 مارچ (یو این آئی) سماجوادی پارٹی اتر پردیش کی سیاست میں مضبوط گرفت بنانے کے بعد اب اپنے دائرۂ اثر کو بڑھاتے ہوئے شمال مشرقی ہندستان میں بھی سرگرم ہونے کی تیاری کر رہی ہے۔
...مزید دیکھیں دھرم شالہ، 14 مارچ (یو این آئی) نائب صدر سی پی رادھا کرشنن کے ہفتہ کو دھرم شالہ سب ڈویژن کے دورے سے قبل انتظامیہ نے سکیورٹی کو مدنظر رکھتے ہوئے کانگڑا ضلع کے کئی حصوں میں پیرا گلائیڈنگ، ہوائی کھیلوں اور ڈرون چلانے پر پابندی عائد کر دی ہے۔
...مزید دیکھیں 
گواہاٹی، 13 مارچ (یو این آئی) وزیراعظم نریندر مودی نے جمعہ کے روز آسام کے کوکراجھار میں ترقی کی نئی لہر کا آغاز کرتے ہوئے 4500 کروڑ روپے سے زیادہ کے پروجیکٹوں کا سنگِ بنیاد رکھا اور افتتاح کیا خراب موسم کی وجہ سے کوکراجھار نہ پہنچ پانے پر وزیراعظم نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے عوام سے خطاب کیا۔
...مزید دیکھیں