Tuesday, Mar 17 2026 | Time 12:26 Hrs(IST)
Regional

کٹھوعہ میں ڈرون کے ذریعے پاکستان سے بھیجی گئی ہیروئن ضبط، دو اسمگلر گرفتار

جموں،13فروری(یو این آئی)کٹھوعہ پولیس نے پاکستان سے ڈرون کے ذریعے گرائی گئی ہیروئن کی کھیپ برآمد کرکے دو اسمگلروں کو گرفتار کیا ہے، جبکہ ابتدائی تفتیش میں ایک بین ریاستی نیٹ ورک اور پاکستانی اسمگلروں سے رابطوں کا انکشاف ہوا ہے۔
پولیس کے مطابق کارروائی ایس ایس پی کٹھوعہ محیتا شرما کی نگرانی میں انجام دی گئی، جس کے دوران قریب 150 گرام ہیروئن ضبط کی گئی۔

پولیس کو خفیہ اطلاع موصول ہوئی تھی کہ جموں و کشمیر اور پنجاب کی سرحد سے متصل ناگری علاقے میں ڈرون کے ذریعے منشیات گرائی گئی ہے۔
خاص خبریں
پی این جی کنکشن لینے پر کمپنیوں نے خصوصی ترغیبی اسکیم شروع کی

پی این جی کنکشن لینے پر کمپنیوں نے خصوصی ترغیبی اسکیم شروع کی

نئی دہلی، 16 مارچ (یواین آئی) حکومت نے پیر کو عوام سے اپیل کی کہ جہاں ممکن ہو وہ رسوئی گیس کے لیے ایل پی جی کے بجائے پائپ کے ذریعے پی این جی کنکشن لیں، جس کے لیے کمپنیاں خصوصی ترغیب دے رہی ہیں کچھ کمپنیوں نے 500 روپے کی مفت گیس اور کچھ نے ضمانت کی رقم معاف کرنے کا اعلان کیا ہے۔

...مزید دیکھیں
ہریانہ حکومت  پروفیسر علی خان محمود آباد کے خلاف  مقدمہ چلانے  کی منظوری نہیں دے گی

ہریانہ حکومت پروفیسر علی خان محمود آباد کے خلاف مقدمہ چلانے کی منظوری نہیں دے گی

نئی دہلی،16 مارچ (یواین آئی ) ہریانہ حکومت نے پیر کے روز سپریم کورٹ کو مطلع کیا ہے کہ اس نے اشوکا یونیورسٹی کے پروفیسر علی خان محمود آباد کے خلاف مقدمہ چلانے کی منظوری نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے یہ معاملہ اپریل 2025 کے پہلگام دہشت گردانہ حملے کے بعد ہندوستان کی سرحد پار فوجی کارروائی 'آپریشن سندور' سے متعلق ان کی سوشل میڈیا پوسٹس سے شروع ہوا تھا چیف جسٹس سوریہ کانت اور جسٹس جوئے مالیا باغچی پر مشتمل بنچ نے ریاستی حکومت کے اس بیان کو ریکارڈ کا حصہ بنایا کہ اب اس معاملے کو مزید آگے نہیں بڑھایا جائے گا۔

...مزید دیکھیں
رسوئی گیس کی فراہمی پر راجیہ سبھا میں حکومت اور اپوزیشن کے درمیان سخت نوک جھونک

رسوئی گیس کی فراہمی پر راجیہ سبھا میں حکومت اور اپوزیشن کے درمیان سخت نوک جھونک

نئی دہلی، 16 مارچ (یواین آئی) راجیہ سبھا میں اپوزیشن کے رہنما ملکارجن کھڑگے نے مغربی ایشیا کے بحران کے باعث ملک میں رسوئی گیس سلنڈر کی فراہمی متاثر ہونے کا مسئلہ پیر کو ایوان میں اٹھایا، جس پر ایوان کے رہنما جگت پرکاش نڈا نے یہ کہتے ہوئے اعتراض کیا کہ کانگریس مصیبت کے وقت بھی سیاست کر کے عوام کو بھڑکا رہی ہے مسٹر کھڑگے نے وقفۂ صفر کے دوران یہ مسئلہ اٹھاتے ہوئے کہا کہ ملک میں رسوئی گیس سلنڈر کی فراہمی متاثر ہونے کے سبب افراتفری مچی ہوئی ہے اور اس سے خاص طور پر غریب، متوسط طبقہ اور چھوٹے ریستوران متاثر ہوئے ہیں۔

...مزید دیکھیں
27 سال بعد اقتدار میں واپسی، بی جے پی کا دہلی کے لیے ’مربوط ترقی‘ کا روڈ میپ

27 سال بعد اقتدار میں واپسی، بی جے پی کا دہلی کے لیے ’مربوط ترقی‘ کا روڈ میپ

سدھارتھ رائے

نئی دہلی، 16 مارچ (یو این آئی) تقریباً تین دہائیوں کے بعد دہلی میں بی جے پی کی اقتدار میں واپسی کے ساتھ، وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا کا کہنا ہے کہ حکومت کی توجہ ایک ایسے ماڈل پر ہے جسے وہ ’’مربوط ترقی‘‘ قرار دیتی ہیں،ایک ایسا ماڈل جو بنیادی ڈھانچے کی توسیع کو ماحولیاتی پائیداری اور سماجی خدمات سے جوڑتا ہے اس سوال کے جواب میں کہ آج کے طرزِ حکمرانی کے چیلنجز سابقہ حکومتوں کے مقابلے میں کتنے مختلف ہیں، گپتا نے کہا کہ ہر دور اپنی ترجیحات ساتھ لاتا ہے۔

...مزید دیکھیں
چیف اور ہوم سکریٹری کی برطرفی کے خلاف  ترنمول کانگریس نے راجیہ سبھا سے  کیا واک آؤٹ

چیف اور ہوم سکریٹری کی برطرفی کے خلاف ترنمول کانگریس نے راجیہ سبھا سے کیا واک آؤٹ

نئی دہلی، 16 مارچ (یو این آئی) مغربی بنگال اسمبلی انتخابات سے قبل الیکشن کمیشن کی جانب سے ریاست کے چیف سکریٹری اور ہوم سکریٹری کو ہٹائے جانے کے خلاف ترنمول کانگریس کے ارکان نے پیر کو راجیہ سبھا سے دن بھر کے لئے واک آؤٹ کیا ترنمول کانگریس کے لیڈر ڈیرک اوبرائن نے متعلقہ دستاویزات پیش کیے جانے کے بعد وقفہ صفر سے قبل یہ مسئلہ اٹھایا اور کہا کہ الیکشن کمیشن نے ریاست کے چیف سکریٹری، پرنسپل سکریٹری اور ہوم سکریٹری کو رات کے اندھیرے میں ہی ہٹا دیا ہے۔

...مزید دیکھیں
حکومت نے سال 2025 کے ساہتیہ اکیڈمی ایوارڈز کا اعلان کر دیا

حکومت نے سال 2025 کے ساہتیہ اکیڈمی ایوارڈز کا اعلان کر دیا

نئی دہلی، 16 مارچ (یو این آئی) وزارتِ ثقافت نے پیر کے روز ساہتیہ اکیڈمی ایوارڈز 2025 کے فاتحین کے ناموں کا اعلان کر دیا، جس میں ہندوستان کی 24 تسلیم شدہ زبانوں کے ممتاز ادیبوں کو اعزاز سے نوازا جائے گا وزارت کے حکام نے بتایا کہ ایوارڈز دینے کی باضابطہ تقریب 31 مارچ کو نئی دہلی میں منعقد کی جائے گی۔

...مزید دیکھیں
ملک میں  مسلسل روزگار بڑھ رہا ہے: مانڈویا

ملک میں مسلسل روزگار بڑھ رہا ہے: مانڈویا

نئی دہلی، 16 مارچ (یواین آئی) حکومت نے لوک سبھا میں پیر کو کہا کہ ملک میں مسلسل روزگار بڑھ رہا ہے اور بے روزگاری کم ہو رہی ہے مرکزی محنت و روزگار وزیر منسکھ مانڈویا نے ایک ضمنی سوال کے جواب میں کہا کہ ملک میں مسلسل روزگار بڑھ رہا ہے اور بے روزگاری کم ہو رہی ہے انہوں نے کہا کہ کسی بھی ملک کی معیشت بڑھتی ہے تو روزگار کے مواقع پیدا ہوتے ہیں۔

...مزید دیکھیں

راجیہ سبھا کے لیے 35 امیدوار منتخب

16 Mar 2026 | 11:21 PM

نئی دہلی، 16 مارچ (یو این آئی) راجیہ سبھا کے اتوار کو منعقد ہونے والے دو سالہ انتخابات میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی قیادت والے قومی جمہوری اتحاد (این ڈی اے) نے بہار کی تمام پانچ نشستوں پر کامیابی حاصل کر لی جبکہ اڈیشہ میں بی جے پی نے دو نشستیں جیت لیں اور اس کی حمایت سے ایک آزاد امیدوار بھی کامیاب ہوا۔ .

دبئی باسکٹ بال کی اے بی اے لیگ میں شاندار فتح، کوچ نے جیت شہر کے نام کر دی

17 Mar 2026 | 12:10 PM

دبئی،17 مارچ (یواین آئی )دبئی باسکٹ بال ٹیم نے اے بی اے لیگ کے تیسرے راؤنڈ میں سربیا کے معروف کلب 'کروینا زویزدا' کو 91-114 کے بڑے فرق سے شکست دے کر سیزن کی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔ سرائیوو میں کھیلے گئے اس میچ میں دبئی کی ٹیم نے شروع سے ہی کھیل پر اپنی گرفت مضبوط رکھی۔ دبئی نے 114 پوائنٹس بنا کر حریف ٹیم کو 23 پوائنٹس کے فرق سے مات دی۔ ڈوین بیکن 21 پوائنٹس کے ساتھ نمایاں رہے، جبکہ موسیٰ نے 18 پوائنٹس اسکور کیے۔ ہوم گراؤنڈ سے دور کھیلنے کے باوجود ہیڈ کوچ جوریکا گولیمک نے اس جیت کو متحدہ عرب امارات اور دبئی کے مداحوں کے نام منسوب کیا۔دبئی کی ٹیم نے پہلے ہی کوارٹر میں 37 پوائنٹس.