Saturday, May 16 2026 | Time 17:33 Hrs(IST)
Regional

اکھلیش کے چائے پینے سے مشہور ہونے والی دکان پر فوڈ سیفٹی افسران کی کارروائی

فتح پور، 18 اپریل (یواین آئی) اتر پردیش کے ضلع فتح پور میں ایک چائے کی دکان پر فوڈ سیفٹی محکمہ کی کارروائی ہفتہ کو موضوعِ بحث بن گئی۔
محکمہ کے عملے نے دکان پر پہنچ کر چائے کا نمونہ لیا اور اسے جانچ کے لیے لیبارٹری بھیج دیا۔

ذرائع کے مطابق تقریباً دو ماہ قبل سماج وادی پارٹی کے قومی صدر اکھلیش یادو ایک پروگرام کے سلسلے میں فتح پور آئے تھے۔
خاص خبریں

وزیر اعظم نریندر مودی کے یو اے ای کے دورے کے بعد نیدرلینڈز میں ہندوستانی برادری کی طرف سے شاندار استقبال

نئی دہلی، 16 مئی (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی ہفتہ کو (ہندوستانی وقت کے مطابق) نیدرلینڈز پہنچے جہاں ہندوستانی برادری نے ان کا شاندار استقبال کیا۔

...مزید دیکھیں

مودی نے سکم کے یومِ تاسیس پر مبارکباد دی، ریاست کی ترقی کے لیے مرکز کے تعاون کا یقین دلایا

نئی دہلی، 16 مئی (یو این آئی) وزیر اعظم نریندرمودی نے ہفتہ کے روز سکم کے یومِ تاسیس کے موقع پر ریاست کے عوام کو مبارکباد پیش کی۔

...مزید دیکھیں

وزیراعظم مودی ایمسٹرڈیم پہنچے، ہند۔ نیدرلینڈز کے تعلقات کو مزید گہرا کرنے کا عزم

نئی دہلی، 16 مئی (یو این آئی) وزیراعظم نریندر مودی ہفتے کے روز ایمسٹرڈیم پہنچ گئے۔

...مزید دیکھیں

چین اور امریکہ کا تصادم دونوں ممالک اور پوری دنیا کے لیے تباہ کن ہو سکتا ہے: وانگ ای

بیجنگ، 16 مئی (اسپوتنک/یو این آئی): چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور چینی صدر شی جن پنگ کے درمیان ہونے والی بات چیت کے بعد کہا ہے کہ چین اور امریکہ کے درمیان ٹکراؤ دونوں ممالک اور پوری دنیا کے لیے ایک بڑی آفت ثابت ہو سکتا ہے۔

...مزید دیکھیں

کیرالہ کابینہ اور محکموں کی تقسیم کو حتمی شکل دینے کے لیے یو ڈی ایف کی آج اہم میٹنگ

ترواننت پورم، 16 مئی (یو این آئی) کانگریس کی قیادت والے متحدہ جمہوری محاذ (یو ڈی ایف) نے پیر کو ہونے والی حلف برداری تقریب سے پہلے نئی کیرالہ کابینہ کی تشکیل کو حتمی شکل دینے کے لیے ہفتہ کو فیصلہ کن بات چیت شروع کر دی ہے۔

...مزید دیکھیں

شاہبیری مارکیٹ میں شارٹ سرکٹ سے لگی آگ، 8 دکانیں متاثر، کئی دکانوں کو بچایا گیا

گریٹر نوئیڈا، 16 مئی (یو این آئی) اتر پردیش کے گریٹر نوئیڈا کے بسراخ تھانہ علاقے میں واقع شاہبیری مارکیٹ میں جمعہ کے روز اچانک شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگ گئی، جو دیکھتے ہی دیکھتے آس پاس کی دکانوں تک پھیل گئی۔

...مزید دیکھیں

نوئیڈا مزدور تحریک کے سلسلے میں گرفتار ستیم ورما کے خلاف این ایس اے ہٹانے کا مطالبہ

16 May 2026 | 5:15 PM

نئی دہلی، 16 مئی (یو این آئی) شہری حقوق کی تنظیم 'جن ہستکشیپ' نے نوئیڈا میں مزدور تحریک سے وابستہ تشدد کے سلسلے میں گرفتار صحافی و مصنف ستیم ورما اور تحریک کار آکرتی چودھری کے خلاف قومی سلامتی ایکٹ (این ایس اے) لگائے جانے کو بے بنیاد اور غیر قانونی قرار دیتے ہوئے ان پر لگائے گئے الزامات کو واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔.

پنکج ادھاس تین آخری۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

16 May 2026 | 7:42 AM

اس فلم کی کامیابی کے بعد پنکج کو کئی فلموں میں گانے کا موقع ملا۔ ان فلموں میں گنگا جمنا سرسوتی، بہار آنے تک،تھانیدار، ساجن، دل آشنا ہے، پھر تیری کہانی یاد آئی، یہ دل لگی، مہرا، میں کھلاڑی تو اناڑی، مجدھار، گھات اور یہ ہے جلوہ اہم ہیں۔ .