Thursday, Sep 10 2026 | Time 06:46 Hrs(IST)
Regional

سرنا نے سکھبیر بادل پر ہوئے حملے کی سخت مذمت کی، مہاراشٹر حکومت سے اعلیٰ سطحی تحقیقات کا مطالبہ

امرتسر، 16 اگست (یو این آئی) دہلی سکھ گردوارہ مینجمنٹ کمیٹی کے سابق صدر اور پنتھک مفکر ہروِندر سنگھ سرنا نے مہاراشٹر کے ناندیڑ میں واقع گردوارہ ماتا صاحب دیوا میں شرومنی اکالی دل کے صدر اور سابق نائب وزیر اعلیٰ سکھبیر سنگھ بادل پر ہوئے حملے کی سخت مذمت کی ہے۔

مسٹر سرنا نے اتوار کو مہاراشٹر حکومت سے مطالبہ کیا کہ واقعے کی اعلیٰ سطحی تحقیقات کروا کر حملے کے پیچھے کی سازش کو بے نقاب کیا جائے۔
انہوں نے کہا کہ سکھ پنتھ میں گردواروں کو سب سے محفوظ مقامات سمجھا جاتا ہے اور کسی گردوارے میں کسی سیاسی رہنما پر حملہ ہونا انتہائی تشویش کی بات ہے۔
خاص خبریں
جتیندر سنگھ نے 'او آر وی ساگر منتھن' جہاز کو لانچ کیا

جتیندر سنگھ نے 'او آر وی ساگر منتھن' جہاز کو لانچ کیا

نئی دہلی، 09 ستمبر (یو این آئی) مرکزی وزیر برائے ارضیات سائنسز ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے دیسی سمندری تحقیق کو فروغ دینے کے لیے ہندوستان کے جدید ترین اوشین ریسرچ ویسل 'او آر وی ساگر منتھن' کو لانچ کیا مغربی بنگال کے کولکاتا میں واقع رشی بنکم شپ یارڈ میں ہندوستان کے جدید ترین اوشین ریسرچ ویسل او آر وی ساگر منتھن (یارڈ 3041) کا افتتاح کیا گیا۔

...مزید دیکھیں
فرضی  سیاسی جماعتوں کے ذریعے 10 ہزار کروڑ روپے کا کالا دھن ہوا سفید، جے پی سی کرے جانچ: کانگریس

فرضی سیاسی جماعتوں کے ذریعے 10 ہزار کروڑ روپے کا کالا دھن ہوا سفید، جے پی سی کرے جانچ: کانگریس

نئی دہلی، 09 ستمبر (یو این آئی) کانگریس نے الزام لگایا ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی سرپرستی میں ملک بھر میں 3,260 فرضی سیاسی جماعتیں بنا کر 10,000 کروڑ روپے سے زیادہ کے کالے دھن کو سفید کرنے کے گھپلے سے بڑے پیمانے پر ٹیکس چوری کی گئی ہے کانگریس کے ترجمان شکتی سنگھ گوہل نے بدھ کے روز یہاں پارٹی ہیڈکوارٹر میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ان رجسٹرڈ غیر تسلیم شدہ سیاسی جماعتوں (آر یو پی پی) کے ذریعے کروڑوں روپے کا چندہ دکھا کر، ٹیکس میں چھوٹ کا فائدہ اٹھایا گیا اور دو سے 15 فیصد تک کمیشن کاٹ کر بقایا رقم واپس انہی کروڑ پتیوں کو پہنچائی گئی۔

...مزید دیکھیں
آن لائن گیمنگ اور منشیات  کے خلاف نیشنل اکالی دل فیصلہ کن عوامی تحریک شروع کرے گا: پرم جیت سنگھ پما

آن لائن گیمنگ اور منشیات کے خلاف نیشنل اکالی دل فیصلہ کن عوامی تحریک شروع کرے گا: پرم جیت سنگھ پما

شہید اعظم بھگت سنگھ کے یوم پیدائش پر حکومت انقلابیوں کو "شہید" کا درجہ دینے کا اعلان کرے نئی دہلی، 9 ستمبر (یو این آئی) قومی اکالی دل (این اے ڈی) کے قومی صدر پرم جیت سنگھ پما نے یہاں ملک کی نوجوان نسل کو آن لائن گیمنگ کی بڑھتی ہوئی لت اور منشیات کے استعمال کی لعنت سے بچانے کے لیے ایک وسیع عوامی بیداری مہم شروع کرنے کا اعلان کیا۔

...مزید دیکھیں
مولانا عبد الودود قاسمی کی رحلت سے ایک خلا پیدا جس کی تلافی مشکل، مدارس کا تحفظ سب کی ذمہ داری: مولانا اکرام الحق قاسمی

مولانا عبد الودود قاسمی کی رحلت سے ایک خلا پیدا جس کی تلافی مشکل، مدارس کا تحفظ سب کی ذمہ داری: مولانا اکرام الحق قاسمی

نئی دہلی، 9 ستمبر (یو این آئی) مدرسہ قاسمیہ گھسکی سنسری نیپال کے بانی ناظم مولانا عبدالودود قاسمی کو دلی خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے القرآن اکیڈمی دہلی کے صدر اور مدرسہ تحفیظ القرآن بابوآن بسمتیہ کے بانی مولانا اکرام الحق قاسمی نے کہا کہ ان کے انتقال نہ صرف نیپال بلکہ سرحدی علاقے میں ایک خلا پیدا ہوگیا ہے جس کی تلافی مشکل نظر آرہی ہے۔

...مزید دیکھیں
ورلڈ ای وی ڈے پر ون فاسٹ ای وی شوروم کا  افتتاح، وی ایف 6 اور وی ایف 7 کی نقاب کشائی

ورلڈ ای وی ڈے پر ون فاسٹ ای وی شوروم کا افتتاح، وی ایف 6 اور وی ایف 7 کی نقاب کشائی

نوئیڈا،9 ستمبر (یو این آئی) نوئیڈا میں ویلوسٹی فن ٹرسٹ کی اس نئی سہولت کا افتتاح این سی آر میں پریمیم الیکٹرک موبیلٹی کو مزید قابل رسائی بنانے کی ہماری سفر میں ایک اہم کامیابی ہے۔

...مزید دیکھیں

مشکل دور میں بلند اقتصادی نمو سے ہندستان کے تئیں دنیا کا اعتماد بڑھا ہے: مودی

نوٹ: یہ خبر کل رات کی ہے
ممبئی، 9 ستمبر (یواین آئی) وزیراعظم نریندر مودی نے جاری مالیاتی سال کی پہلی سہ ماہی میں مشکل عالمی حالات کے درمیان ملک کی مجموعی ملکی پیداوار (جی ڈی پی) میں تخمینہ شدہ 7.8 فیصد کی نمو کو ہندستان کے بارے میں دنیا میں نیا اعتماد بیدار کرنے والی حصولیابی قرار دیتے ہوئے منگل کو کہا کہ یہ بات عالمی ریٹنگ ایجنسیوں کی رپورٹس میں بھی نظر آ رہی ہے۔

...مزید دیکھیں

آغا خان پنجم ہندستان کے دورے پر، صدر جمہوریہ اور وزیراعظم سے ملاقات کریں گے

نئی دہلی، 9 ستمبر (یواین آئی) اسماعیلی مسلمانوں کے 50 ویں امام پرنس رحیم آغا خان پنجم بدھ سے ایک ہفتے کے دورۂ ہندستان پر رہیں گے۔

...مزید دیکھیں

مرزا پور‘ فیملی نے فلم کو ملنے والی محبت پر ناظرین کا شکریہ ادا کیا

09 Sep 2026 | 7:37 PM

ممبئی، 09 ستمبر (یو این آئی) ایکسل انٹرٹینمنٹ اور ایمیزون ایم جی ایم اسٹوڈیوز کی فلم ’مرزا پور: دی مووی‘ کو ناظرین کی جانب سے ملنے والے شاندار ردعمل کے درمیان ’قالین بھیا‘ پنکج ترپاٹھی اور ’منّا بھیا‘ دیویندو نے مداحوں کا شکریہ ادا کیا ہے۔ پنکج ترپاٹھی اور دیویندو نے سوشل میڈیا پر ایک تصویر شیئر کی، جس میں دونوں اپنے مشہور کرداروں کے انداز میں نظر آ رہے ہیں۔ پوسٹ کے ساتھ انہوں نے لکھا، ’’فیملی ہیں آپ لوگ ہماری.. اور آپ نے ثابت کر دیا!! مرزا پور فیملی کی طرف سے شکریہ۔‘‘.