
نئی دہلی، 08 ستمبر (یو این آئی) وزیراعظم نریندر مودی نے منگل کے روز گجرات کے وڈودرا میں 35,000 کروڑ روپے سے زیادہ کے ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح، وقف اور سنگ بنیاد رکھنے کے بعد کہا کہ ہندوستان لوگوں اور سامان کی نقل وحمل میں تیزی لانے، نئے معاشی مواقع پیدا کرنے اور ترقی کو آگے بڑھانے کے لیے اپنے بنیادی ڈھانچے کو تیزی سے مضبوط کر رہا ہے۔
...مزید دیکھیں نئی دہلی، 8 ستمبر (یو این آئی) کانگریس صدر ملکارجن كھرگے اور لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف راہل گاندھی نے منی پور کے معروف موسیقار چونگتھم وکرم سنگھ کے دہلی میں ہجوم کے ذریعہ پیٹ پیٹ کر قتل کیے جانے کے واقعے پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے اور مجرموں کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔
...مزید دیکھیں نئی دہلی، 08 ستمبر (یو این آئی) آل انڈیا کانگریس کمیٹی کے جنرل سکریٹری اور پنجاب کے انچارج سچن پائلٹ نے منگل کے روز لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف راہل گاندھی اور پارٹی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا سے ملاقات کی۔
...مزید دیکھیں نئی دہلی، 08 ستمبر (یو این آئی) اتراکھنڈ کی کابینہ وزیر ریکھا آریہ نے منگل کے روز قومی دارالحکومت میں خواتین اور بچوں کی ترقی کی مرکزی وزیر محترمہ انّ پورنا دیوی سے خیرسگالی ملاقات کی۔
...مزید دیکھیں 
حیدرآباد، 8 ستمبر (یو این آئی) ازبکستان کی تیزی سے توسیع پذیر فضائی کمپنی سنٹرم ایئر نے حیدرآباد اور تاشقند کے درمیان اپنی براہِ راست پروازوں کا آغاز کیا اس موقع پر حیدرآباد کے دی لیلا ہوٹل میں ایک خصوصی افتتاحی اور کاروباری روابط پر مبنی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
...مزید دیکھیں نئی دہلی، 9 ستمبر (یو این آئی) کانگریس کے صدر اور راجیہ سبھا میں قائدِ حزبِ اختلاف ملیکارجن کھرگے نے ہمہ جہت صلاحیتوں کے مالک، بھارت رتن ڈاکٹر بھوپین ہزاریکا کی صد سالہ یومِ پیدائش پر انہیں خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا ورثہ نسلوں تک لوگوں کو متاثر کرتا رہے گا۔
...مزید دیکھیں حیدرآباد، 9 ستمبر (یو این آئی) تلنگانہ اسمبلی کے مانسون سیشن کے دوسرے دن منگل کو وقفۂ سوال اور اس کے بعد ایوان میں رپورٹ پیش کی جائے گی۔
...مزید دیکھیں