Sunday, Jun 14 2026 | Time 03:22 Hrs(IST)
Sports

آسٹریلیا کی خاتون کرکٹ ٹیم نے جنوبی افریقہ کو 65 رن سے شکست دے دی

13 Jun 2026 | 11:06 PM

مانچسٹر، 13 جون (یو این آئی) فیبی لیچفیلڈ کی نصف سنچری اور جارجیا ویئرہم کی شاندار آل راؤنڈ کارکردگی کی بدولت آسٹریلیا نے خواتین کے ٹی-20 ورلڈ کپ کے ایک میچ میں جنوبی افریقہ کو 65 رن سے شکست دے دی۔.

see more..

ہندوستان کے خلاف میچ سے قبل پاکستانی کپتان فاطمہ ثناء کو انجری کا سامنا

13 Jun 2026 | 10:57 PM

ایجبسٹن، 13 جون (یو این آئی) پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان فاطمہ ثناء کو آئی سی سی ویمنز ٹی-20 ورلڈ کپ 2026 میں ہندوستان کے خلاف افتتاحی میچ سے قبل انجری کا سامنا کرنا پڑا، جس سے ٹیم میں تشویش کی لہر دوڑ گئی۔.

see more..

بین الاقوامی نشانے باز جسپال رانا سرکاری اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک

13 Jun 2026 | 10:40 PM

وارانسی، 13 جون (یو این آئی) اولمپین اور ہندوستان کے سابق بین الاقوامی نشانے باز جسپال رانا کی آخری رسومات ہفتہ کے روز وارانسی میں مکمل سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کر دی گئیں۔.

see more..

جیوتی اور آکاش گویانگ ورلڈ باکسنگ کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں شامل

13 Jun 2026 | 10:37 PM

نئی دہلی، 13 جون (یو این آئی) باکسنگ فیڈریشن آف انڈیا (بی ایف آئی) کے صدر اجے سنگھ نے چین کے شہر گویانگ میں منعقد ہونے والے ورلڈ باکسنگ کپ 2026 (اسٹیج 2) میں باکسر جیوتی (48 کلوگرام) اور آکاش (75 کلوگرام) کی شرکت یقینی بنانے کے لیے خصوصی اقدام کیا ہے۔.

see more..

۔۔ ۔۔ ۔ ۔۔ ۔

13 Jun 2026 | 10:34 PM

اس سے قبل رحمان اللہ گرباز (102) کی شاندار اور طوفانی سنچری کی بدولت افغانستان نے مقررہ 24.5 اووروں میں 194 رن بنائے۔ .

see more..

گل کی نصف سنچری، ہندوستان نے افغانستان کے خلاف پہلا ون ڈے جیت لیا

13 Jun 2026 | 10:33 PM

دھرم شالہ، 13 جون (یو این آئی) ڈیبیو کرنے والے گرنور برار اور ہرش دوبے کی شاندار گیندبازی (تین، تین وکٹیں) اور کپتان شبھمن گل کی ناٹ آوٹ 84 رنز کی بہترین اننگز کی بدولت ہندوستان نے بارش سے متاثرہ پہلے ون ڈے میچ میں افغانستان کو سات وکٹوں سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کر لی۔.

see more..

گل کی نصف سنچری؛ ہندوستان نے افغانستان کے خلاف پہلا ون ڈے جیت لیا۔

13 Jun 2026 | 10:28 PM

گل کی نصف سنچری؛ ہندوستان نے افغانستان کے خلاف پہلا ون ڈے جیت لیا۔
یواین آئی۔.

see more..

بارش کے بعد دہلی میں درجۂ حرارت معمول سے کم

13 Jun 2026 | 8:46 PM

نئی دہلی، 13 جون (یو این آئی) دہلی کے باشندوں کو ہفتہ کے روزاس وقت شدید گرمی سے راحت ملی جب بارش، آندھی اور تیز ہواؤں کے باعث درجۂ حرارت معمول سے کافی کم ریکارڈ کیا گیا۔.

see more..

سری لنکا دورے کے لیے ہندوستانی انڈر-19 خاتون ٹیم کی نائب کپتان مہک کو وزیر اعلیٰ نے اعزازسے نوازا

13 Jun 2026 | 8:31 PM

رائے پور، 13 جون (یو این آئی) چھتیس گڑھ کی ابھرتی ہوئی کرکٹ کھلاڑی مہک نرواسے کو ہندوستانی انڈر-19 خاتون کرکٹ ٹیم کے آئندہ دورۂ سری لنکا کے لیے ٹی-20 اور ون ڈے دونوں فارمیٹس میں نائب کپتان مقرر کیا گیا ہے۔ اس کامیابی پر وزیر اعلیٰ وشنو دیو سائے نے ہفتے کے روز انہیں مبارکباد دی۔.

see more..

ممبئی فالکنز نے جیتا ٹی20 ممبئی خاتون لیگ کا خطاب

13 Jun 2026 | 7:50 PM

ممبئی، 13 جون (یو این آئی) سو بو ممبئی فالکنز نے ہفتہ کے روز وانکھیڑے اسٹیڈیم میں کھیلے گئے فائنل مقابلے میں آکاش ٹائیگرز ممبئی ویسٹرن سبربز کو 25 رنوں سے ہرا کر ٹی20 ممبئی خاتون لیگ کا پہلا خطاب جیت لیا۔ کپتان سیالی ستگھرے کی قیادت میں، فالکنز نے بہترین گیند بازی کی بدولت 124 رنوں کے معمولی اسکور کا کامیابی سے دفاع کیا۔.

see more..

اسکاٹ لینڈ نے آئرلینڈ کو شکست دے کر ویمنز ٹی-20 ورلڈ کپ میں پہلی فتح حاصل کر لی

13 Jun 2026 | 7:46 PM

مانچسٹر، 13 جون (یو این آئی) اسکاٹ لینڈ نے ویمنز ٹی-20 ورلڈ کپ کے گروپ بی کے اپنے افتتاحی میچ میں آئرلینڈ کو 40 رنز سے شکست دے کر ٹورنامنٹ کی تاریخ میں اپنی پہلی کامیابی حاصل کر لی۔.

see more..

نیشنز کپ: نیوزی لینڈ کی فاتحانہ شروعات، جاپان پول اے میں سرفہرست

13 Jun 2026 | 7:18 PM

کیپ ٹاؤن، 13 جون (یو این آئی) دفاعی چیمپئن نیوزی لینڈ نے ایف آئی ایچ ہاکی نیشنز کپ میں اپنے اعزاز کے دفاع کا آغاز اسکاٹ لینڈ کے خلاف فتح سے کیا، جبکہ جاپان نے شاندار واپسی کرتے ہوئے ملائیشیا کو شکست دے کر پول اے میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی۔.

see more..

کولون نے سمپسن-پیوسی کے مستقل معاہدے کی تصدیق کر دی

13 Jun 2026 | 7:14 PM

برلن، 13 جون (یو این آئی) جرمن بنڈس لیگا کلب کولون نے انگلش سینٹر بیک جہمائی سمپسن-پیوسی کو مستقل طور پر اپنے ساتھ جوڑنے کا اعلان کیا ہے۔ 20 سالہ دفاعی کھلاڑی کو 2030 تک کے معاہدے پر دستخط کرائے گئے ہیں۔.

see more..

ویلنٹائن نگویلے کیمرون کی خواتین فٹبال ٹیم کی نئی کوچ مقرر

13 Jun 2026 | 6:54 PM

یاؤنڈے، 13 جون (یو این آئی) کیمرون فٹبال فیڈریشن (ایف ای سی اے ایف او او ٹی) نے ویلنٹائن نگویلے کو خواتین کی قومی فٹبال ٹیم کا نیا ہیڈ کوچ مقرر کر دیا ہے۔.

see more..

برازیل کو دباؤ سے گھبرانا نہیں چاہیے: روماریو

13 Jun 2026 | 6:39 PM

ریو ڈی جنیرو، 13 جون (یو این آئی) برازیل کے لیجنڈری اسٹرائیکر روماریو نے کہا ہے کہ برازیلی کھلاڑیوں کو دباؤ سے خوفزدہ ہونے کے بجائے اسے قبول کرنا چاہیے، کیونکہ پانچ بار کی عالمی چیمپئن ٹیم 24 سال بعد دوبارہ فیفا ورلڈ کپ جیتنے کی کوشش کر رہی ہے۔.

see more..

تیجس شرسے نے قومی ریکارڈ توڑ کر دولتِ مشترکہ کھیلوں کی امیدیں روشن کر دیں

13 Jun 2026 | 6:36 PM

نئی دہلی، 13 جون (یو این آئی) ہندوستان کے ابھرتے ہوئے ہرڈلر تیجس شرسے نے لدھیانہ میں منعقدہ انڈین ایتھلیٹکس سیریز 9 میں مردوں کی 110 میٹر ہرڈلز میں قومی ریکارڈ قائم کرتے ہوئے 2026 دولتِ مشترکہ کھیلوں (کامن ویلتھ گیمز) کے لیے اپنی دعویداری مزید مضبوط کر لی۔.

see more..

ولیمسن کی ریٹائرمنٹ کے بعد ول ینگ نیوزی لینڈ ٹیم میں شامل

13 Jun 2026 | 6:34 PM

آکلینڈ، 13 جون (یو این آئی) نیوزی لینڈ کے سابق کپتان کین ولیمسن کی بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے بعد ول ینگ کو انگلینڈ کے خلاف باقی دو ٹیسٹ میچوں کے لیے نیوزی لینڈ اسکواڈ میں شامل کر لیا گیا ہے۔.

see more..

ہندوستان کی توجہ صرف پاکستان پر نہیں بلکہ ورلڈ کپ ٹرافی پر مرکوز ہے: جمیما روڈریگز

13 Jun 2026 | 6:30 PM

نئی دہلی، 13 جون (یو این آئی) ہندوستانی خاتون بلے باز جمیما روڈریگز نے کہا ہے کہ اگرچہ ویمنز ٹی-20 ورلڈ کپ میں پاکستان کے خلاف افتتاحی میچ ہمیشہ خاص اہمیت رکھتا ہے، لیکن ٹیم کی اصل توجہ ٹورنامنٹ جیتنے اور ٹرافی اپنے نام کرنے پر مرکوز ہے۔.

see more..

سری لنکا دورے کے لیے ہندوستانی انڈر-19 خاتون ٹیم کی نائب کپتان مہک کو وزیر اعلیٰ نے اعزازسے نوازا

13 Jun 2026 | 6:27 PM

رائے پور، 13 جون (یو این آئی) چھتیس گڑھ کی ابھرتی ہوئی کرکٹ کھلاڑی مہک نرواسے کو ہندوستانی انڈر-19 خاتون کرکٹ ٹیم کے آئندہ دورۂ سری لنکا کے لیے ٹی-20 اور ون ڈے دونوں فارمیٹس میں نائب کپتان مقرر کیا گیا ہے۔ اس کامیابی پر وزیر اعلیٰ وشنو دیو سائے نے ہفتے کے روز انہیں مبارکباد دی۔.

see more..

تجربہ خریدا نہیں جا سکتا، ہرمن پریت کی موجودگی ٹیم کے لیے بڑی طاقت ہے: امول مزمدار

13 Jun 2026 | 6:26 PM

نئی دہلی، 13 جون (یو این آئی) ہندوستانی خواتین کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ امول مزمدار نے آئی سی سی ویمنز ٹی-20 ورلڈ کپ میں پاکستان کے خلاف افتتاحی میچ سے قبل کپتان ہرمن پریت کور کے وسیع تجربے کو ٹیم کی سب سے بڑی طاقت قرار دیا ہے۔.

see more..

سلی گوڑی اسٹرائیکرز نے رائلز پورولیا کو 61 رنز سے شکست دے دی

13 Jun 2026 | 6:10 PM

کولکاتا، 13 جون (یو این آئی) ایڈن گارڈنز میں کھیلے گئے بنگال ٹی-20 لیگ کے مردوں کے مقابلے میں سروٹیک سلی گوڑی اسٹرائیکرز نے آل راؤنڈ کارکردگی کی بدولت نووس رائلز پورولیا کو 61 رنز سے شکست دے دی۔.

see more..

رونالڈو نے فٹنس پر اٹھنے والے سوالات مسترد کر دیے

13 Jun 2026 | 6:07 PM

لزبن، 13 جون (یو این آئی) پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے عمر کے باعث ورلڈ کپ میں اپنی فٹنس پر اٹھنے والے سوالات کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ ان کی کارکردگی خود اس کا جواب ہے۔.

see more..

کاؤنٹی کرکٹ میں ڈیبیو پر سُتھار نے تین وکٹ حاصل کئے

13 Jun 2026 | 6:05 PM

لندن، 13 جون (یو این آئی) ہندوستانی اسپنر مانو سُتھار نے کاؤنٹی کرکٹ میں اپنے ڈیبیو میچ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے وارک شائر کی جانب سے کھیلتے ہوئے یارکشائر کے خلاف 81 رنز دے کر تین اہم وکٹ حاصل کیے۔.

see more..

ہندوستان نے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا

13 Jun 2026 | 6:01 PM

دھرم شالہ، 13 جون (یو این آئی) افغانستان کے خلاف بارش سے متاثرہ پہلے ایک روزہ بین الاقوامی میچ میں ہفتہ کو ہندوستان نے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کرنے کا فیصلہ کیا۔.

see more..

پی وی سندھو اور ساتوک-چراغ ایشیائی کھیلوں میں ہندوستانی بیڈمنٹن ٹیم کی قیادت کریں گے

13 Jun 2026 | 5:59 PM

نئی دہلی، 13 جون (یو این آئی) دو مرتبہ ایشیائی کھیلوں کی تمغہ یافتہ پی وی سندھو اور 2022 ایشیائی کھیلوں میں مردوں کے ڈبلز کا طلائی تمغہ جیتنے والی جوڑی ساتوک سائی راج رنکی ریڈی اور چراغ شیٹی، 19 ستمبر سے 4 اکتوبر 2026 تک جاپان کے آئیچی-ناگویا میں ہونے والے 20ویں ایشیائی کھیلوں کی بیڈمنٹن چیمپئن شپ میں ہندوستانی چیلنج کی قیادت کریں گے۔.

see more..

میرا مقصد صرف سیاست نہیں، ملک میں کھیلوں کا نظام بدلنا ہے: لیئنڈر پیس

13 Jun 2026 | 5:43 PM

نئی دہلی، 13 جون (یو این آئی) سابق ہندوستانی ٹینس اسٹار لیئنڈر پیس نے کہا ہے کہ ان کا مقصد صرف سیاست کرنا نہیں بلکہ ملک میں کھیلوں کے نظام کو زمینی سطح سے تبدیل کرنا ہے۔حال ہی میں سیاست میں آنے والے اولمپک تمغہ یافتہ لیئنڈر پیس نے این ڈی ٹی وی اگنائٹ سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنے مرحوم والد کے خواب کو پورا کرنے کے لیے سیاست میں آئے ہیں۔ ان کا ہدف کھیلوں کے شعبے میں بنیادی سطح پر اصلاحات لانا اور کھیلوں کے ذریعے ملک کے 50 کروڑ بچوں کو بااختیار بنانا ہے۔.

see more..

انگلینڈ فٹبال ٹیم کا سامان چوری، دو مشتبہ افراد گرفتار

13 Jun 2026 | 5:07 PM

کنساس سٹی، 13 جون (یواین آئی) فیفا ورلڈ کپ میں اپنے افتتاحی میچ سے قبل انگلینڈ قومی فٹبال ٹیم چوری کی ایک واردات کا شکار ہو گئی، جس میں کھلاڑیوں کے سامان کو منتقل کرنے والی گاڑی کے تالے توڑ کر قیمتی اشیا چوری کر لی گئیں۔.

see more..

اسکاٹ لینڈ کے کپتان رابرٹسن کا ہیٹی کے خلاف جیت کے ساتھ شروعات کرنا کا ہدف

13 Jun 2026 | 5:05 PM

بوسٹن، 13 جون (یو این آئی): اسکاٹ لینڈ کے کپتان اینڈریو رابرٹسن نے کہا ہے کہ ہیٹی کے خلاف ابتدائی میچ میں فتح حاصل کرنا انتہائی ضروری ہے، کیونکہ اس گروپ میں مراکش اور پانچ بار کی چیمپیئن برازیل جیسی مضبوط ٹیمیں بھی شامل ہیں۔.

see more..

نیمار مراکش کے خلاف برازیل کے ورلڈ کپ 2026 کے شروعاتی میچ سے باہر

13 Jun 2026 | 4:56 PM

نیو جرسی، 13 جون (یو این آئی): برازیل کے اسٹار فارورڈ کھلاڑی نیمار پنڈلی کی چوٹ کے باعث مراکش کے خلاف ہونے والے فیفا ورلڈ کپ 2026 کے اپنے پہلے میچ میں نہیں کھیل پائیں گے۔ برازیل فٹبال ٹیم کے ہیڈ کوچ کارلو اینسیلوٹی نے ہفتہ کے روز اس بات کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ وہ کم از کم ہیٹی کے خلاف ہونے والے اگلے میچ تک دستیاب نہیں ہوں گے۔.

see more..

ورلڈ کپ کے لیے کوئی یقینی دعویدار نہیں: اینسیلوٹی

13 Jun 2026 | 4:49 PM

نیو جرسی (امریکہ)، 13 جون (یو این آئی): برازیل کے مینیجر کارلو اینسیلوٹی نے جمعہ کے روز کہا ہے کہ فیفا ورلڈ کپ جیتنے کے لیے کوئی ایک ٹیم پکی دعویدار نہیں ہے، تاہم انہوں نے خطاب کی مضبوط دعویداروں میں برازیل کا نام بھی شامل کیا۔.

see more..