16 Mar 2025 | 9:16 PMکرائسٹ چرچ، 16 مارچ (یو این آئی) جیکب ڈفی (چار وکٹ) اور کائل جیمیسن (تین وکٹ) کی شاندار گیند بازی کے بعد ٹم سیفرٹ (44) اور فن ایلن (ناٹ آؤٹ 29) کی دھماکہ خیز بلے بازی کی بدولت نیوزی لینڈ نے اتوار کو پہلے ٹی۔20 مقابلے میں پاکستان کو59 گیندیں باقی رہتے نو وکٹوں سے شکست دے دی اس کے ساتھ ہی نیوزی لینڈ نے پانچ میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کر لی ہے۔
see more.. 16 Mar 2025 | 3:45 PMکرائسٹ چرچ، 16 مارچ (یو این آئی) کپتان سوزی بیٹس (47) اور بروک ہالیڈے (ناٹ آؤٹ 46) کی شاندار بلے بازی کے بعد شاندار گیند بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے نیوزی لینڈ کی خواتین نے اتوار کو دوسرے ٹی 20 میچ میں سری لنکا کو نو گیندوں باقی رہ کر سات وکٹوں سے شکست دے دی۔ اس کے ساتھ ہی نیوزی لینڈ نے تین میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر کر لی ہے۔
see more.. 15 Mar 2025 | 10:01 PMممبئی، 15 مارچ (یو این آئی) دہلی کیپٹلس کی کپتان میگ لیننگ نے ویمنس پریمیئر لیگ (ڈبلیو پی ایل) کے ٹائٹل میچ میں ٹاس جیت کر ممبئی انڈینس کو پہلے بلے بازی کی دعوت دی۔
see more.. 15 Mar 2025 | 9:38 PMبنگلورو، 15 مارچ (یو این آئی) سابق ہندوستانی کپتان وراٹ کوہلی نے ہفتہ کو ملک میں خواتین کے کھیلوں کی تبدیلی میں خواتین کھلاڑیوں کے کردار کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ ان کی اپنی کوششوں سے تجارتی ترقی ہوئی، فنڈنگ میں اضافہ ہوا اور بالآخر ویمنز پریمیئر لیگ (ڈبلیو پی ایل) وجود میں آئی۔
see more.. 15 Mar 2025 | 5:06 PMکیلیفورنیا، 15 مارچ (یو این آئی) ابھرتی ہوئی روسی اسٹار میرا اینڈریوا 2001 کے بعد سے انڈین ویلز میں خواتین کے فائنل میں پہنچنے والی پہلی 17 سالہ کھلاڑی بن گئیں، انہوں نے گزشتہ میچ میں دفاعی چیمپئن ایگا سویٹیک کو شکست دی۔
see more.. 15 Mar 2025 | 3:35 PMممبئی، 15 مارچ (یو این آئی) انڈین سپر لیگ (آئی ایس ایل) نے ہفتہ کو 2024-25 سیزن کے لئے پلے آف کی تاریخوں کا اعلان کیا۔
see more.. 15 Mar 2025 | 2:53 PMریو ڈی جنیرو، 15 مارچ (یو این آئی) گھٹنے کی انجری سے صحت یاب ہونے والے برازیل کے اسٹار کھلاڑی نیمار کولمبیا اور ارجنٹینا کے خلاف ورلڈ کپ فٹبال کوالیفائر میں نہیں کھیل پائیں گے۔
see more..