Wednesday, Apr 30 2025 | Time 06:32 Hrs(IST)
Sports

فلیش

29 Apr 2025 | 11:27 PM

see more..

کولکتہ نائٹ رائیڈرز نے دہلی کیپٹلس کو 205 رن کا ہدف دیا

29 Apr 2025 | 10:35 PM

نئی دہلی، 29 اپریل (یو این آئی) انگکرش رگھوونشی (44)، رنکو سنگھ (36)، اجنکیا رہانے اور رحمن اللہ گرباز (26-26) اور سنیل نارائن (27) کی شاندار اننگز کی بدولت کولکتہ نائٹ رائیڈرز نے منگل کو انڈین پریمئر لیگ (آئی پی ایل) 2025 کے 48 ویں میچ میں دہلی کیپٹلز کو 205 رن کا ہدف دیا۔

see more..

فلیش

29 Apr 2025 | 9:27 PM

see more..

ای پی ایل نے ہندوستان میں اپنا نیا دفتر کھولنے کا اعلان کیا

29 Apr 2025 | 7:25 PM

ممبئی، 29 اپریل (یو این آئی) انگلش پریمیئر لیگ (ای پی ایل) نے منگل کو ممبئی میں اپنا نیا دفتر کھولنے کا اعلان کیا۔ یہ دفتر مقامی شائقین، شراکت داروں کے ساتھ روابط بڑھانے، ہندوستان میں فٹ بال کو فروغ دینے اور لیگ اور اس کے کلبوں کی مسلسل ترقی میں معاونت کے لیے قائم کیا گیا ہے۔

see more..

ہندوستانی خواتین ٹیم نے جنوبی افریقہ کو 277 رنز کا ہدف دیا

29 Apr 2025 | 7:22 PM

کولمبو، 29 اپریل (یو این آئی) پرتیکا راول (78)، کپتان ہرمن پریت (41 ناٹ آؤٹ) اور جمائمہ روڈریگز (41) کی شاندار اننگز کی بدولت ہندوستانی خواتین نے سہ فریقی سیریز کے دوسرے ایک روزہ میچ میں منگل کے روز جنوبی افریقہ کو 277 رنز کا ہدف دیا۔

see more..

ارجن ایوارڈ یافتہ وینتیکا اگروال ایل جی کی برانڈ ایمبیسیڈر مقرر

29 Apr 2025 | 5:59 PM

نئی دہلی، 29 اپریل (یو این آئی) کنزیومر الیکٹرانکس کی بڑی کمپنی ایل جی الیکٹرانکس انڈیا لمیٹڈ نے آج ہندوستان کی سب سے کامیاب اور مشہور شطرنج کھلاڑیوں میں سے ایک اور ارجن ایوارڈ یافتہ ونتیکا اگروال کو اپنا برانڈ ایمبیسیڈر مقرر کرنے کا اعلان کیاہے نوجوان خاتون گرینڈ ماسٹر، وینتیکا کو حال ہی میں باوقار ارجن ایوارڈ سے نوازا گیا، جو اس کھیل میں ان کی شاندار کامیابیوں کا ثبوت ہے۔

see more..

فلیش

29 Apr 2025 | 1:40 PM

see more..

فلیش

28 Apr 2025 | 11:00 PM

see more..

فلیش

28 Apr 2025 | 9:26 PM

see more..

آر سی بی کے کھلاڑیوں کے سر پر سجی اورنج ، پرپل کیپ

28 Apr 2025 | 8:24 PM

نئی دہلی، 28 اپریل (یواین آئی) انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) 2025 کا ایڈیشن جیسے جیسے آگے بڑھ رہا ہے، اورنج اور پرپل کیپس کی دوڑ بھی بہت دلچسپ ہوتی جا رہی ہے، فی الحال یہ دونوں کیپس آر سی بی کے کھلاڑیوں کے سروں پر سجی ہوئی ہیں۔

see more..

نیتا امبانی کے ساتھ ہزاروں بچوں نے وانکھیڑے میں ممبئی انڈینز کا حوصلہ بڑھایا

28 Apr 2025 | 8:22 PM

ممبئی، 28 اپریل (یو این آئی)اتوار کی شام تاریخی وانکھیڑے اسٹیڈیم میں ہزاروں پسماندہ بچوں نے ممبئی انڈینز اور لکھنؤ سپر جائنٹس کے درمیان میچ دیکھا مبئی انڈین ٹیم کی نیلی جرسی میں بچے نظر آئے، پورا اسٹیڈیم نیلے رنگ سے سرابور ا تھا۔ ہر وکٹ اور شاٹ پر بچے ممبئی انڈینز کے لیے داد دے رہے تھے نیتا امبانی کی قیادت میں سبھی کے لیے تعلیم اور کھیل نے ممبئی کے تقریباً 19 ہزار بچوں کے لیے میچ کے ٹکٹوں کا انتظام کیا تھا۔ ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ '' تعلیم اور کھیل سب کے لیے'' ( ای ایس اے ) ریلائنس فاؤنڈیشن کی ایک پہل ہے اور معاشرے میں پسماندہ بچوں کے لیے سالانہ ای ایس اے ڈے میچ کا اہتمام کرتی ہے۔

see more..

فلیش

28 Apr 2025 | 7:24 PM

see more..

کے ایل راہل ٹی ٹوئنٹی میں واپسی کریں گے: پیٹرسن

28 Apr 2025 | 6:53 PM

نئی دہلی، 28 اپریل (یو این آئی) انگلینڈ کے عظیم بلے باز کیون پیٹرسن کا ماننا ہے کہ تجربہ کار ہندوستانی بلے باز کے ایل راہل نے پچھلے کچھ سالوں میں سفید گیند سے اپنے کھیل میں کافی بہتری کی ہے اور انہیں ہندوستان کی ٹی20 آئی ٹیم میں واپسی کے لئے غور کیا جانا چاہئے۔

see more..