SportsPosted at: May 16 2024 11:56PM نیرج چوپڑا آسٹراوا گولڈن اسپائک 2024 ایتھلیٹکس میٹ میں شرکت کریں گے
بھونیشور، 16 مئی (یو این آئی) موجودہ اولمپک اور عالمی چمپئن نیزہ پھینکنے والےہندوستانی کھلاڑی نیرج چوپڑا 28 مئی کو چیکیا میں ہونے والے اوسٹراوا گولڈن اسپائک 2024 ایتھلیٹکس میٹ کے 63 ویں ایڈیشن میں حصہ لیں گے۔
نیرج چوپڑا کو آسٹراوا میں مردوں کے جیولین تھرو میں ایک سخت چیلنج کا سامنا ہے۔
اس میں گھریلوپسندیدہ واڈلیچ اور سابق عالمی چیمپئن گریناڈا کے اینڈرسن پیٹرز بھی شامل ہیں۔