SportsPosted at: May 17 2024 7:56PM ہاپس اور ینگسٹرس کے لیے بڑی جیتنئی دہلی، 17 مئی (یو این آئی) ڈی ایس اے پریمیئر لیگ میں ہاپس ایف سی نے یونائیٹڈ ایف سی اور ینگسٹرس نے گڈل ول ٹیم کےخلاف یکطرفہ انداز میں جیت حاصل کی۔ پلیئر آف دی میچ آیوش بشٹ اور الائیڈ رامتھنگا کے دو دو گولوں کی مدد سے ہاپس ایف سی نے یونائیٹڈ ایف سی کو 5-0 سے شکست دی۔ہاپس نے شروع سے ہی کھیل کو کنٹرول کیا اور جارحانہ حملے کیے، جس سے حریف ٹیم دفاعی انداز میں کھیلنے پر مجبور ہوگئی ۔