SportsPosted at: May 18 2024 8:38AM ٹی سی یوحنن نے لانگ جمپ مقابلے میں قومی ریکارڈ قائم کیا جو تقریباً 3 دہائیوں تک برقرار رہانئی دہلی، 18 مئی (یو این آئی)ٹی سی یوحنن ایک سابق ہندوستانی کھلاڑی ہیں جنہوں نے تقریباً تین دہائیوں تک لانگ جمپ میں قومی ریکارڈ اپنے نام رکھا۔ انہوں نے کیوبیک، کینیڈا میں 1976 کے سمر اولمپکس کے دوران ہندوستان کی نمائندگی کی۔ ان کا پورا نام تھاداتھویلا چنداپلائی یوحنن ہے۔