Sports
20 Apr 2025 | 5:52 PMسلہٹ، 20 اپریل (یو این آئی) ویلنگٹن مساکدزا اور بلیسنگ مزارابانی (تین تین وکٹ)، وکٹر نیاوچی اور ویسلے مادھویرے (دو وکٹ) کی شاندار گیند بازی کی بدولت زمبابوے نے اتوار کو بنگلہ دیش کو پہلے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن پہلی اننگز میں 191 رن پر سمیٹ دیا۔
see more..
20 Apr 2025 | 5:46 PMملاں پور، 20 اپریل (یو این آئی) پربھسمرن سنگھ (33)، ششانک سنگھ (31 ناٹ آؤٹ) اور جوش انگلیس (29) کی اننگز کی بدولت پنجاب کنگز نے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل)2025 کے 37ویں میچ میں اتوار کو رائل چیلنجرز بنگلورو (آر سی بی) کو جیت کے لیے 158 رن کا ہدف دیا۔
see more..