SportsPosted at: May 18 2024 7:30PM سی ایس کے نے ٹاس جیت کر آر سی بی کو پہلے بلے بازی کی دعوت دیبنگلورو، 18 مئی (یو این آئی) چنئی سپر کنگز (سی ایس کے) نے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے 68ویں میچ میں ہفتہ کو ٹاس جیت کر رائل چیلنجرز بنگلور (آر سی بی) کو پہلے بلے بازی کی دعوت دی۔یہ میچ دونوں ٹیموں کے لیے آئی پی ایل کے پلے آف میں پہنچنے کے لیے بہت اہم ہے۔ آر سی بی نے پچھلے پانچ میچوں میں لگاتار جیت درج کی ہے جبکہ چنئی نے اچھی کارکردگی کے باوجود گجرات ٹائٹنز اور پنجاب کنگز کے خلاف آخری پانچ میچ ہارے ہیں۔