SportsPosted at: May 18 2024 7:43PM روڈالی بروا نے ایشین تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں کانسے کا تمغہ جیتانئی دہلی، 18 مئی (یو این آئی) ہندوستان کی نوجوان تائیکوانڈو کھلاڑی روڈالی بروا نے ایشین تائیکوانڈو چیمپئن شپ 2024 میں کانسے کا تمغہ جیت لیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی ٹائٹل کے لیے ہندوستان کا دس سال کا انتظار ختم ہوگیا۔لتیکا بھنڈاری 2014 میں براعظمی مقابلے میں تمغہ جیتنے والی آخری ہندوستانی تھیں۔