SportsPosted at: May 19 2024 12:08AM رائل چیلنجرز بنگلور نے چنئی سپر کنگز کو 27 رن سے شکست دے کر پلے آف میں داخلہ حاصل کیابنگلورو، 18 مئی (یو این آئی) رائل چیلنجرز بنگلور (آر سی بی) نے بلے بازوں وراٹ کوہلی (47) ، فاف ڈوپلیسی (54) رجت پاٹیدار (41) اور کیمرون گرین کی شاندار کارکردگی کے بعد گیندبازی کی عمدہ گیندبازی کی بدولت انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے ایک اہم میچ میں چنئی سپر کنگز (سی ایس کے) کو سے27 رن سے شکست دے کر پلے آف میں داخلہ حاصل کرلیا۔ بنگلورو اور چنئی کا میچ بارش کی وجہ سے روک دیا گیا تھا۔ بنگلورو کی اننگز میں 3 اوور کے بعد بارش شروع ہوگئی۔