Sunday, Apr 27 2025 | Time 18:13 Hrs(IST)
Sports

رائل چیلنجرز بنگلور نے اہم مقابلے میں چنئی سپر کنگز کو 27 رن سے شکست دی

بنگلورو، 18 مئی (یو این آئی) رائل چیلنجرز بنگلور (آر سی بی) نے بلے بازوں وراٹ کوہلی (47) ، فاف ڈوپلیسی (54) رجت پاٹیدار (41) اور کیمرون گرین کی شاندار کارکردگی کے بعد گیندبازی کی عمدہ گیندبازی کی بدولت انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے ایک اہم میچ میں چنئی سپر کنگز (سی ایس کے) کو سے27 رن سے شکست دے دی۔

بنگلورو اور چنئی کا میچ بارش کی وجہ سے روک دیا گیا تھا۔
بنگلورو کی اننگز میں 3 اوور کے بعد بارش شروع ہوگئی۔