Sunday, Apr 27 2025 | Time 17:54 Hrs(IST)
Sports

انجم چوپڑا :ہندوستان کی سرکردہ بلے بازوں میں سے ایک

نئی دہلی، 19 مئی (یو این آئی) ایک زمانے میں کرکٹ کو صرف لڑکوں کا کھیل سمجھا جاتا تھا ۔
وقت کےساتھ ساتھ آہستہ آہستہ کھیلوں کے حوالے سے صورتحال بدلنا شروع ہو گئی اور لڑکیوں نے بھی اس کھیل سے دلچسپی دکھانا شروع کردی۔
اور پھر وقت کا تقاضہ یہ رہا کہ یہ کھیل لڑکیوں کے لیے کبھی رکاوٹ نہیں بنا۔