SportsPosted at: May 20 2024 4:43PM فل سمنز ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاپوا نیو گنی کے 'ماہر کوچ' ہوں گےپورٹ مورسبی، 20 مئی (یو این آئی) ویسٹ انڈیز کے سابق کوچ فل سیمنز کو جون میں منعقد ہونے والے ٹی-20 ورلڈ کپ ٹورنامنٹ کے لیے پاپوا نیو گنی (پی این جی) نے 'ایکسپرٹ کوچ' مقرر کیا ہے۔ کرکٹ پی این جی نے یہ اطلاع ایک پریس ریلیز میں دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ سمنز کو مقامی حالات کے اچھے تجربے کی وجہ سے ٹیم کا ماہر کوچ بنایا گیا ہے۔