Sunday, Apr 27 2025 | Time 17:45 Hrs(IST)
Sports

راجستھان رائلز نے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا

احمد آباد، 22 مئی (یو این آئی) راجستھان رائلز نے بدھ کو انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے ایلیمینیٹر میچ میں رائلز چیلنجرز بنگلور کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کرنے کا فیصلہ کیا۔

آج یہاں راجستھان رائلز کے کپتان سنجو سیمسن نے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ پچ کو دیکھ کر اور کل کے میچ کو دیکھ کر ہم نے یہ فیصلہ کیا ہے۔