Saturday, May 24 2025 | Time 02:42 Hrs(IST)
Sports

بہترین کارکردگی ہی قومی ٹیم میں واپسی کا واحد راستہ ہے: شرمیلا

نئی دہلی، 18 جون (یو این آئی) ہندوستانی خواتین ہاکی ٹیم کی فارورڈ شرمیلا دیوی نے کہا کہ قومی ٹیم میں واپسی کا واحد راستہ بہترین کارکردگی ہے۔

ہریانہ کی نوجوان فارورڈ نے قومی ٹیم سے اتنے لمبے عرصے تک دور رہنے کے بارے میں کہا، “میں نے دن رات اپنے کھیل پر کام کیا۔
میں بہترین کھلاڑی بننا چاہتی تھی۔