Sports19 May 2025 | 2:03 PMنئی دہلی، 19 مئی (یو این آئی) کرشماتی کپتان مہندر سنگھ دھونی کی قیادت میں چنئی سپر کنگز (سی ایس کے) انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے 62ویں میچ میں منگل کو دارالحکومت کے ارون جیٹلی اسٹیڈیم میں راجستھان رائلز (آرآر) کے خلاف جیت کے ساتھ کھویا ہوا اعتماد حاصل کرنے کے مقصد کے ساتھ میدان میں اترے گی۔
see more..