Sunday, Apr 27 2025 | Time 18:40 Hrs(IST)
Sports

جنوبی افریقہ نےدفاعی چیمپئن انگلینڈ کو 7 رن سے شکست دے کر مسلسل دوسرا سپر 8 میچ جیتا

گروس آئیلیٹ، 21 جون (یو این آئی) کاگیسو ربادا (دو وکٹیں) اور کیشو مہاراج (دو وکٹیں) کی شاندار گیندبازی کی بدولت جنوبی افریقہ نے انگلینڈ کو ٹی-20 ورلڈ کپ کے سپر ایٹ گروپ 2 کے میچ میں 7 رن سے شکست دی۔

164 رنز کے تعاقب میں انگلینڈ کی پہلی وکٹ Jجلد ہی گر گئی۔
کاگیسو ربادا نے اپنے پہلے ہی اوور میں فل سالٹ کو پویلین کا راستہ دکھایا۔