SportsPosted at: Jun 22 2024 9:25PM میرابائی چانو کی توجہ پیرس اولمپکس پر مرکوزپٹیالہ، 22 جون (یو این آئی) چوٹ سے صحت یاب ہونے کے بعد مشہور ہندوستانی ویٹ لفٹر میرا بائی چانو کی توجہ پیرس اولمپکس میں فاتحانہ واپسی پر مرکوز ہے۔ ایشین گیمز میں ناکامی کے بعد ورلڈ کپ میں اپنی حالیہ واپسی کے بارے میں بات کرتے ہوئے میرابائی نے کہا، ''ایشین گیمز میں انجری کے بعد ورلڈ کپ میرا پہلا مقابلہ تھا۔ "میں یقینی طور پر ایک اور چوٹ کے بارے میں فکر مند تھی۔