Friday, Apr 18 2025 | Time 19:19 Hrs(IST)
Sports

ہندوستان نے بنگلہ دیش کو 50 رن سے شکست دے کر سیمی فائنل میں قدم رکھا

اینٹیگا, 22 جون (یو این آئی) ہندوستان نے بلے بازوں کی شاندار کارکردگی کے بعد کلدیپ یادو (تین وکٹیں) اور جسپریپ بمراہ (دو وکٹ) اور ارشدیپ (دو وکٹ) کی خطرناک گیندبازی کی بدولت آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے سپر ایٹ کے گروپ اے کے اپنے دوسرے میچ میں بنگلہ دیش کو 50 رن سے شکست دے کر سیمی فائنل کے لئے کولیفائی کرلیا۔

197 کے ہدف کا تعاقب کرنے والی بنگلہ دیشی ٹیم کی رفتار سست رہی۔
ٹیم 5ویں اوور میں لٹن داس کی وکٹ گنوا بیٹھی۔