Thursday, Jul 10 2025 | Time 20:17 Hrs(IST)
Sports

انگلینڈ کے گیند بازوں نے امریکہ کو 115 کے اسکور پر سمیٹ دیا

انگلینڈ کے گیند بازوں نے امریکہ کو 115 کے اسکور پر سمیٹ دیا

برج ٹاؤن، 23 جون (یو این آئی) انگلینڈ نے کرس جارڈن (چار وکٹ) اور دیگر گیند بازوں کی زبردست کارکردگی کی بدولت ٹی -20 ورلڈ کپ کے سپر ایٹ گروپ 2 کے میچ میں امریکہ کو 18.5 اوور میں 115 رن پر سمیٹ دیا۔

یہاں آج انگلینڈ کے کپتان جوس بٹلر نے ٹاس جیت کر امریکہ کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔
جب وہ بیٹنگ کے لیے آئے تو امریکہ کی شروعات خراب رہی۔