Sunday, Apr 27 2025 | Time 19:15 Hrs(IST)
Sports

تھائی لینڈ کی خواتین ٹیم نے ملائیشیا کو 22 رنز سے شکست دے دی

دمبولا، 20 جولائی (یو این آئی) تھائی لینڈ کی ٹیم نے نانافت کونچاراوینکائی (40)، فنیتا مایا (29) کی شاندار اننگز کے بعد گیند بازوں کی عمدہ کارکردگی کی بدولت ہفتہ کو ویمن ایشیا کپ ٹی -20 میچ میں ملائیشیا کو 22 رنز سے شکست دے دی۔

آج یہاں تھائی لینڈ کے کپتان تھیپاچا پوتھاونگ نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا۔
بیٹنگ کے لیے آنے والی تھائی لینڈ کا آغاز اچھا نہ تھا اور 22 کے اسکور پر اس کی دو وکٹیں گر گئیں۔