SportsPosted at: Jul 20 2024 7:40PM چھ بار کے عالمی اسنوکر چیمپئن رے ریارڈن انتقال کرگئےلندن، 20 (یو این آئی) چھ بار کے عالمی اسنوکر چیمپئن رے ریارڈن جمعہ کو کینسر کے باعث انتقال کر گئے۔ ان کی عمر 91 برس تھی۔ بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق ریارڈن کی اہلیہ کیرول نے ان کی موت کی اطلاع دی۔