Sunday, Apr 27 2025 | Time 18:28 Hrs(IST)
Sports

ہندوستانی لڑکے ورلڈ جونیئر اسکواش کے کوارٹر فائنل میں

ہیوسٹن، 21 جولائی (یو این آئی) ہندوستانی لڑکے اور لڑکیوں نے ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ٹیم ایونٹ کے مقابلوں میں جیت درج کرتے ہوئے اگلے راؤنڈ میں پہنچ گئے ہیں۔

امریکہ کے شہر ہیوسٹن میں ہفتہ کو کھیلے گئے میچ میں لڑکوں نے پری کوارٹر فائنل میں کناڈا کو دو صفر سے شکست دی۔
اس کے ساتھ وہ کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔