Saturday, May 24 2025 | Time 03:16 Hrs(IST)
Sports

ویٹ لفٹنگ: گولڈن گرل میرا بائی چانو نےاولمپک کے علاوہ کئی عالمی ریکارڈ اپنے نام کئے

نئی دہلی،7 اگست (یو این آئی)ہندوستان میں ویسےتو ویٹ لفٹنگ ایک کھیل کے طور پر سال 1935 میں شروع ہوئی لیکن خواتین کو پہلی بار سال 1989 میں عالمی چیمپئن شپ میں شرکت کا موقع ملا۔
کھیلوں کی تاریخ میں ویٹ لفٹنگ ہمیشہ ایک اہم حصہ رہا ہے اور اس شعبے میں ہمار ے کھلاڑیوں نے کافی شہرت حاصل کی ہے۔
ویٹ لفٹرز کی فہرست پر ایک نظر ڈالیں تو کچھ دلچسپ اعدادوشمار ہمارے سامنے نکل کر آتے ہیں۔