Thursday, Jul 10 2025 | Time 19:24 Hrs(IST)
Sports

سری لنکا کے خلاف 110 رن سے ہندوستان کی شکست

سری لنکا کے خلاف 110 رن سے ہندوستان کی شکست

کولمبو، 07 اگست (یو این آئی) اویشکا فرنینڈو (96) اور کوشل مینڈس (59) کی شاندار اننگز کے بعد دونیت ویلالگے (پانچ وکٹ) کی شاندار گیند بازی کی بدولت سری لنکا نے بدھ کے روز تیسرے ون ڈے میں ہندوستان کو کو 110 رنز سے شکست دی۔

اس کے ساتھ سری لنکا نے تین میچوں کی سیریز 2-0 سے جیت لی ہے۔

249 رن کے ہدف کے تعاقب میں اترنے والی ہندوستانی ٹیم کی شروعات اچھی نہیں رہی۔