Sports
23 Apr 2025 | 11:28 PMحیدرآباد، 23 اپریل (یو این آئی) انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) 2025 کے 41 ویں میچ میں ہینرک کلاسن (71) اور ابھینو منوہر (43) کی جوڑی نے بدھ کو جدوجہد سے پر اننگز کھیلتے ہوئے چھٹے وکٹ کے لیے 99 رنز کی شراکت کرکے سن رائزرس حیدرآباد کو مشکل سے نکال کر ممبئی انڈینس کے سامنے 144 رنوں کا ہدف رکھا۔
see more..