SportsPosted at: Nov 10 2024 7:27PM جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر پہلے کیا گیند بازی کا فیصلہکبیکھا (جنوبی افریقہ)، 10 نومبر (یو این آئی) جنوبی افریقہ نے اتوار کو دوسرے ٹی 20 میچ میں ہندوستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کرنے کا فیصلہ کیا۔ آج سینٹ جارج پارک کبیکھا میں جنوبی افریقہ کے کپتان ایڈن مارکرم نے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا۔ ٹاس کے بعد مارکرم نے کہا کہ ابر آلود حالات کو دیکھتے ہوئے پہلے بالنگ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔