SportsPosted at: Feb 13 2025 11:26PM ہریانہ نے فکسڈ نیٹ بال مقابلے میں طلائی تمغہ جیتادہرادون، 13 فروری (یو این آئی) ہریانہ نے اتراکھنڈ میں 38ویں قومی کھیلوں میں منعقد نیٹ بال ایونٹ کے فائنل میچ میں اتراکھنڈ کو شکست دے کر طلائی تمغہ جیت لیا ہے۔نیشنل گیمز کے مکسڈ کے سنسنی خیز مقابلے جمعرات کو سخت مقابلے کے درمیان اختتام پذیر ہوئے۔پول اے کے میچوں میں چھتیس گڑھ نے دہلی کو 39-24 سے شکست دی۔