Tuesday, Mar 25 2025 | Time 23:42 Hrs(IST)
Sports

شیوم دوبی کی شاندار گیندبازی سے ممبئی نے ودربھ کے خلاف مقابلے میں واپسی کی

ناگپور، 18 فروری (یو این آئی) شیوم دوبے (پانچ وکٹ)، روئیسٹن ڈیاس اور شمس ملانی (دو وکٹ) کی شاندار گیند بازی کی بدولت رنجی ٹرافی کے دوسرے سیمی فائنل میں ممبئی نے واپسی کرتے ہوئے ودربھ کو 383 تک محدود کردیا۔

ودربھ نے کل کے اسکور پانچ وکٹ پر 308 رن سے اپنی اننگز دوبارہ شروع کی۔
آج شاردل ٹھاکر نے یش راٹھوڈ (54) کو آؤٹ کرکے ممبئی کو چھٹی کامیابی دلائی۔