SportsPosted at: Feb 18 2025 5:10PM آئرلینڈ نے زمبابوے کو جیت کے لیے 241 رنز کا ہدف دیاہرارے، 18 فروری (یو این آئی) لورکن ٹکر (61)، اینڈی بالبرنی (64) اور ہیری ٹییکٹر (51) کی شاندار نصف سنچریوں کی بدولت آئرلینڈ نے منگل کو تیسرے ون ڈے میں زمبابوے کو جیت کے لئے 241 رنز کا ہدف دیا۔آج زمبابوے نے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا۔ آئرلینڈ کا آغاز اچھا نہیں تھا اور اس نے 42 کے اسکور پر دو وکٹیں گنوا دیں۔