SportsPosted at: Feb 18 2025 6:25PM چیمپئنز ٹرافی 2025کے لئے کمنٹری پینل کا اعلاننئی دہلی، 18 فروری (یواین آئی) چیمپئنز ٹرافی کے لیے ہندی کمنٹری پینل کا اعلان کر دیا گیا ہے، جس میں سریش ریناکے علاوہ ہربھجن سنگھ جیسے تجربہ کار کھلاڑیوں کو موقع ملا ہے۔آئندہ چیمپئنز ٹرافی 19 فروری سے شروع ہونے جا رہی ہے۔ پہلا میچ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلا جائے گا۔